ملبے سے 63روز بعد زندہ نکلنے والی نقشہ بی بی انتقال کرگئیں
ملتان(نیوز ڈیسک)آٹھ آکتوبر 2005 کو آنے والے زلزلے میں 63 روز بعد ملبے سے زندہ نکلنے والی نقشہ بی بی ملتان کے ایدھی ہوم میں انتقال کرگئیں۔نقشہ بی بی کوچار ماہ پہلے ایدھی ہوم اسلام آباد سے ملتان منتقل کیا گیا تھا، 43 سالہ نقشہ بی بی کا خاندان 1989 میں مقبوضہ کشمیر کے علاقے… Continue 23reading ملبے سے 63روز بعد زندہ نکلنے والی نقشہ بی بی انتقال کرگئیں