کراچی : ماڑی پور روڈ پر اڑتا سانپ دیکھ کر لوگ خوفزدہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گیٹ نمبر ایک ماڑی پور روڈ پر فضا میں جگہ سے دوسری جگہ اڑتے ہوئے سانپ کو دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے، فائر بریگیڈ کے عملے نے بروقت پہنچ کراڑنے والا سانپ پکڑ لیا،لیکن علم نہ ہونے کے باعث عملے نے سانپ کو مار دیا۔چیف فائر آفیسر تحسین احمد صدیقی کے مطابق عملے… Continue 23reading کراچی : ماڑی پور روڈ پر اڑتا سانپ دیکھ کر لوگ خوفزدہ