عمران کو زہردینے اور تشدد کی باتیں مضحکہ خیز ہیں، ریحام خان
لندن(نیوز ڈیسک) عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو زہر دینے کی بات میں کوئی سچائی نہیں، دکھی دل سے طلاق کا فیصلہ کیا، عمران خان پر تشدد کی باتیں بھی مضحکہ خیز ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے طلاق کے… Continue 23reading عمران کو زہردینے اور تشدد کی باتیں مضحکہ خیز ہیں، ریحام خان