اہم ترین فیصلے پر عملدرآمدہوگیا،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل(ر) ناصر خان جنجوعہ کو قومی سلامتی کا مشیر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق نئے قومی سلامتی کے مشیر کی تقرری کا مقصد نیشنل سیکیورٹی ڈویژن کو فعال کرنا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کابینہ ڈویڑن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading اہم ترین فیصلے پر عملدرآمدہوگیا،نوٹیفکیشن جاری