عمران خان اوربلاول بھٹو زرداری میں ٹھن گئی
ماتلی (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اوربلاول بھٹو زرداری میں ٹھن گئی، عمران خان نے بلاول بھٹو زرداری کو ’’بیٹا‘‘ اور’’بے بی‘‘ قرار دیتے ہوئے اپنی شاگردی میں سیاست سیکھنے کی دعوت دے دی جبکہ بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو’’چا چاعمران‘‘ کا لقب دیتے ہوئے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا مشورہ دے… Continue 23reading عمران خان اوربلاول بھٹو زرداری میں ٹھن گئی