اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سوات میں شدت پسندوں کی جانب سے لڑکیوں کو کوڑے مارے جانے کی وڈیو کامعاملہ سپریم کورٹ نے نمٹادیا۔سپریم کورٹ نے سوات میں شدت پسندوں کی جانب سے لڑکیوں کو کوڑے مارے جانے کی وڈیو منظر عام پر آنے کے بعد از خود نوٹس لیا تھا،جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ غالباً بچی کو کوڑے مارنے کی وڈیو جعلی تھی، یہ سوشل میڈیا پربھی جاری کی گئی۔چاند بی بی اور اس کے شوہر نے بیان دیا ہے کہ ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا۔ متاثرہ فریق کے وکیل نایاب گردیزی نے عدالت کو بتایا کہ دائر مقدمے کی ایف آئی آر بھی ختم کر دی گئی ہے
سپریم کورٹ :لڑکیوں کوکوڑے مارنے والی وڈیو کامعاملہ نمٹادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































