بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

لاہور میں پولیس نے 4 دہشتگردوں کو مار ڈالا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہور میں پولیس نے 4 دہشتگردوں کو مار ڈالا

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو مار ڈالا ہے۔ پولیس مقابلہ لاہور کے علاقے بادامی باغ میں پیش آیا، پولیس نے گرفتار دہشتگرد ہارون بھٹی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ ہلاک دہشتگرد ہارون بھٹی کو دوبئی سے گرفتار کیا گیا تھا۔ مقابلہ میں 3 پولیس اہلکار بھی… Continue 23reading لاہور میں پولیس نے 4 دہشتگردوں کو مار ڈالا

سرگودھا :آپریشن کے دوران مریضہ کی حالت غیر ہونے پر لواحقین کا احتجاج ، توڑ پھوڑ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

سرگودھا :آپریشن کے دوران مریضہ کی حالت غیر ہونے پر لواحقین کا احتجاج ، توڑ پھوڑ

سرگودھا (نیوز ڈیسک) سرگودھا میں آپریشن کے دوران ڈاکٹر کی غفلت سے حالت غیر ہونے پر ہسپتال انتظامیہ نے مریضہ اور اس کے لواحقین کو باہرنکال دیا جس پر ورثاء نے احتجاج کرتے ہوئے ہسپتال میں توڑ پھوڑ کی۔ خوشاب روڈ پر واقع نجی ہسپتال میں صدیق آباد کے رہائشی محمد وقاص کی بیوی سونیا… Continue 23reading سرگودھا :آپریشن کے دوران مریضہ کی حالت غیر ہونے پر لواحقین کا احتجاج ، توڑ پھوڑ

کراچی: نادرن بائی پاس پر رینجرز کی کارروائی میں 4دہشت گرد ہلاک

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی: نادرن بائی پاس پر رینجرز کی کارروائی میں 4دہشت گرد ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی نادرن بائی پاس پر رینجرز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلے کے بعد 4دہشت گرد ہلاک اور ایک رینجرز اہلکار زخمی ہوگیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر نادرن بائی پاس کے قریب کاروائی کی گئی، جہاں کاروائی کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ… Continue 23reading کراچی: نادرن بائی پاس پر رینجرز کی کارروائی میں 4دہشت گرد ہلاک

لاہور: ڈبل ڈیکر بسیں آگئیں، ٹرمینل بھی تیار، افتتاح تاحال نہ ہوسکا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہور: ڈبل ڈیکر بسیں آگئیں، ٹرمینل بھی تیار، افتتاح تاحال نہ ہوسکا

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور کی سیاحت کے شوقین حضرات کا انتظار طول پکڑ گیا ہے، پنجاب حکومت نے شہریوں کو تاریخی مقامات کی سیر کرانے کیلئے ڈبل ڈیکر بسیں منگوالیں، ٹرمینل بھی تیار ہو گیا، مگر 20دن گزر گئے، بسیں سڑکوں پر نظر نہیں آرہیں۔قذافی اسٹیڈیم کے نزدیک قائم بس ٹرمینل میں کھڑی یہ ہیں ڈبل… Continue 23reading لاہور: ڈبل ڈیکر بسیں آگئیں، ٹرمینل بھی تیار، افتتاح تاحال نہ ہوسکا

این اے 118دھاندلی کیس،سماعت مکمل،الیکشن ٹربیونل نے فیصلہ محفوظ کرلیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

این اے 118دھاندلی کیس،سماعت مکمل،الیکشن ٹربیونل نے فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک)الیکشن ٹربیونل محمد رشید قمر نے این اے 118دھاندلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا،مذکورہ فیصلہ آج 25نومبر کو سنایا جائے گا۔این اے 118سے تحریک انصاف کے امیدوارحامد زمان نے مسلم لیگ (ن)کے ایم این اے ملک محمد ریاض کے خلاف دھاندلی کا کیس دائر کررکھا ہے۔ حامد زمان کے وکیل انیس علی ہاشمی کا کہنا… Continue 23reading این اے 118دھاندلی کیس،سماعت مکمل،الیکشن ٹربیونل نے فیصلہ محفوظ کرلیا

پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف پالیمنٹ میں یکجا، مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کا اعلان

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف پالیمنٹ میں یکجا، مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں مشترکہ اپوزیشن کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔اس سلسلے میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنما سید خورشید شاہ نے تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید… Continue 23reading پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف پالیمنٹ میں یکجا، مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کا اعلان

کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں ،59 افراد زیرحراست

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں ،59 افراد زیرحراست

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس نے کارروائیاں کرکے انسٹھ افراد کو حراست میں لے لیا ، جن میں مبینہ ٹارگٹ کلر فہیم حسین بھی شامل ہے۔کراچی میں آرام باغ کے علاقے میں کارروائی کرکے رینجرز نے مبینہ ٹارگٹ کلر فہیم حسین کو گرفتارکیا ۔ ملز م کی نشاندہی پر آرام باغ فرنیچر… Continue 23reading کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں ،59 افراد زیرحراست

بلدیاتی انتخابات کاتیسرامرحلہ ،تحریک انصاف نے مہم تیزکردی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات کاتیسرامرحلہ ،تحریک انصاف نے مہم تیزکردی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں راولپنڈی میں بھی بلدیاتی انتخابات ہونے جارہے ہیں جس کے پیش نظرپاکستان تحریک انصاف نے دوسرے شہروں کی طرح راولپنڈی میں بھی اپنی مہم تیز کردی ہے ۔گزشتہ روزراولپنڈی میں بلدیاتی الیکشن کا میلہ جوبن پر آگیا۔ پی ٹی آئی ووٹرز کا دل جیتنے کے لئے پارٹی… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات کاتیسرامرحلہ ،تحریک انصاف نے مہم تیزکردی

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات،پولنگ سٹیشنز پرفوج تعینات کی جائے گی ،فیصلہ ہوگیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات،پولنگ سٹیشنز پرفوج تعینات کی جائے گی ،فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی دار الحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا، اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کی 62 عمارتوں میں حساس ترین پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات ہو گی، آئی جی پولیس… Continue 23reading اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات،پولنگ سٹیشنز پرفوج تعینات کی جائے گی ،فیصلہ ہوگیا