بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

متحدہ کی عمران کو نائن زیرو آنے کی دعوت، پی ٹی آئی کا قبول کرنے سے انکار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

متحدہ کی عمران کو نائن زیرو آنے کی دعوت، پی ٹی آئی کا قبول کرنے سے انکار

کراچی (نیوزڈیسک) ایم کیو ایم نے عمران کو نائن زیرو کے دورہ کی دعوت دیدی۔ تحریک انصاف نے اسے قبول کرنے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے عمران کو دعوت دی، کپتان کراچی آئیں، نائن زیرو ضرور آئیں۔ ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق نے… Continue 23reading متحدہ کی عمران کو نائن زیرو آنے کی دعوت، پی ٹی آئی کا قبول کرنے سے انکار

سندھ کی جامعات کے سربراہان کے انتخاب کیلئے قائم کمیٹی سے ڈاکٹر عاصم فارغ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

سندھ کی جامعات کے سربراہان کے انتخاب کیلئے قائم کمیٹی سے ڈاکٹر عاصم فارغ

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ حکومت نے سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز اور تعلیمی بورڈز کے سربراہوں کا انتخاب کرنے والی تلاش کمیٹی سےسندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم حسین کو فارغ کردیا ہے۔ ڈاکٹر عاصم حسین ان دنوں رینجرز کی تحویل میں ہیں اور ان کا 90 روزہ ریمانڈ ختم ہونے میں چند روز… Continue 23reading سندھ کی جامعات کے سربراہان کے انتخاب کیلئے قائم کمیٹی سے ڈاکٹر عاصم فارغ

پی آ ئی اے طیارہ ڈیل کی ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

پی آ ئی اے طیارہ ڈیل کی ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردی

کراچی(نیوزڈیسک) پی آ ئی اے کے طیارے کی خریداری کے لئے دس لاکھ ڈالر پیشگی رقم ادا کرنے کی ایف آ ئی اے نے چھان بین شروع کر دی ہے اور اس سلسلے میں ائیر لائن انتظامیہ نے پی آ ئی اے کو خط لکھ کر تمام ریکارڈ ایف آ ئی اے کے حوالے کرنے… Continue 23reading پی آ ئی اے طیارہ ڈیل کی ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردی

کراچی میں بلدیاتی انتخابات 5دسمبرکوہونگے یانہیں ؟

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی میں بلدیاتی انتخابات 5دسمبرکوہونگے یانہیں ؟

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں5 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات اپنے شیڈول پر ہوں گے یانہیں ؟، اس کا انحصارامن و امان کی صورتحال پر ہے، لیکن جس طرح کی صورتحال اس وقت ہے، اس کے ملتوی ہو نے کے بارے میں کہنا قبل از قت ہوگا، ایک ایسے نازک حالات کے حامل شہر میں جہاں آئندہ… Continue 23reading کراچی میں بلدیاتی انتخابات 5دسمبرکوہونگے یانہیں ؟

آصفہ بھٹو کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بچ جانے کا انکشاف

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

آصفہ بھٹو کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بچ جانے کا انکشاف

ٹنڈوالہ یار (نیوزڈیسک) الیکشن کے دن آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بچ جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو ووٹ دینے کے بعد واپس جا رہی تھی کہ ہیلی کاپٹر ٹیک آف ہونے کے پانچ منٹ ہی دوبارہ لینڈنگ کی۔ ذرائع کا کہنا ہے… Continue 23reading آصفہ بھٹو کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بچ جانے کا انکشاف

حکومت لال مسجد کے خطیب کے خلاف فوری کارروائی کرے, رحمان ملک

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

حکومت لال مسجد کے خطیب کے خلاف فوری کارروائی کرے, رحمان ملک

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکومت لال مسجد کے خطیب کے خلاف فوری کارروائی کرے اور اگر کوئی مسئلہ ہے تو سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر رحمان ملک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا۔ دوران اجلاس رحمان ملک نے… Continue 23reading حکومت لال مسجد کے خطیب کے خلاف فوری کارروائی کرے, رحمان ملک

لاہور , ڈائریکٹرپنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز نے یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا مرکزی کیفے ٹیریا سیل کر دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہور , ڈائریکٹرپنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز نے یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا مرکزی کیفے ٹیریا سیل کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک) ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) کے مرکزی کیفے ٹیریا پر چھاپہ مارا . چھاپے کے دوران کیفے ٹیریا میں صفائی کے ناقص انتظامات دیکھے گئے . صفائی کے ناقص انتظامات اور غیر معیاری اشیا کی فروخت پر ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی عائشہ… Continue 23reading لاہور , ڈائریکٹرپنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز نے یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا مرکزی کیفے ٹیریا سیل کر دیا

پی ٹی آئی کی رہنما عائلہ ملک ایک بار پھر عملی سیاست میں سرگرم

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کی رہنما عائلہ ملک ایک بار پھر عملی سیاست میں سرگرم

کالا باغ /میانوالی (نیوز ڈیسک)2013کے انتخابات کے بعد سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر نے والی پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عائلہ ملک ایک بار پھر عملی سیاست میں سرگرم ہو گئیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان نے بلدیاتی انتخابات کے بعد عائلہ ملک کو ضلع میانوالی میں حلقہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کی رہنما عائلہ ملک ایک بار پھر عملی سیاست میں سرگرم

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن میں سمارٹ فونز ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کا فیصلہ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن میں سمارٹ فونز ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں سمارٹ فونز ٹیکنالوجی کو تجرباتی بنیا پر استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا ، نتائج کی ترسیل اینڈرائرڈ موبائل فون کے ذریعے کی جائے گی، تجرباتی منصوبے کے تحت اسلام آباد کے 200 پولنگ اسٹیشنز پر اس ٹیکنالوجی کو استعمال کریں گے ۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن میں سمارٹ فونز ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کا فیصلہ