کراچی کا انتخابی دنگل ،جواری میدان میں آگئے ،فیورٹ کون؟ بڑا دعویٰ کردیا
کراچی(نیوزوڈیسک)کراچی میں بلدےاتی انتخابات کا تیسرا اور آخری مرحلہ آج(ہفتہ) ہونے جا رہا ہے۔ اس حوالے سے شہر بھر میںزبردست جوش و خروش سے انتخابی مہم کے سلسلے میں رات گئے تک کارنر میٹنگز جاری رہیں۔ کراچی میں اصل مقابلہ متحدہ قومی موومنٹ اور جماعت اسلامی و تحریک انصاف کے دو جماعتی اتحاد سے ہے… Continue 23reading کراچی کا انتخابی دنگل ،جواری میدان میں آگئے ،فیورٹ کون؟ بڑا دعویٰ کردیا