پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

رضا ربانی دنیا کے سب سے بڑے پارلیمانی فورم کی اسمبلی کے صدر منتخب

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

رضا ربانی دنیا کے سب سے بڑے پارلیمانی فورم کی اسمبلی کے صدر منتخب

جینوا/کراچی(نیوزڈیسک) چئیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے بین الپارلیمانی یونین کے جنرل اسمبلی سیشن کی صدارت کی جس میں ہنگامی نوعیت کے امور پر غور کیا گیا جس میں آئی پی یو پارلیمینٹرین کے کردار، پارلیمنٹیرینز اور بین الاقوامی اور علاقائی تنظیموں کو تحفظ فراہم کرنے اور جنگوں کے باعث ہونے والے مہاجرین کو کسی… Continue 23reading رضا ربانی دنیا کے سب سے بڑے پارلیمانی فورم کی اسمبلی کے صدر منتخب

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور کے حلقہ این اے 122 میں ووٹوں کی منتقلی کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور کے حلقہ این اے 122 میں ووٹوں کی منتقلی کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)این اے 122،تحریک انصاف کا موقف تسلیم،تحقیقات شروع- الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 122 میں ووٹوں کی منتقلی کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے صوبائی اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کے مطابق چودھری سرور کے کہنے پر انھیں تمام تفصیلات فراہم… Continue 23reading الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور کے حلقہ این اے 122 میں ووٹوں کی منتقلی کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی

اسلامی نظریاتی کونسل کی حکومت سے مخلوط نظام تعلیم کو ختم کرنے کی سفارش

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

اسلامی نظریاتی کونسل کی حکومت سے مخلوط نظام تعلیم کو ختم کرنے کی سفارش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت سے مخلوط نظام تعلیم کو ختم کرنے کی سفارش کردی ہے۔اسلام آباد میں مولانا محمد خان شیرانی کی سربراہی میں اسلامی نظریاتی کونسل کے دو روزہ اجلاس میں سودی نظام کے خاتمے، جائیداد میں خواجہ سراوں کا حق، بحریہ یونیورسٹی کی طرف سے میڈیکل کالجز کے نصاب سے اسلامیات… Continue 23reading اسلامی نظریاتی کونسل کی حکومت سے مخلوط نظام تعلیم کو ختم کرنے کی سفارش

کوریائی کمپنی کا پاکستان میں چارٹرڈ یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

کوریائی کمپنی کا پاکستان میں چارٹرڈ یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کوریانے پاکستان میں چارٹرڈ یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں نصف تعداد پاکستانی اور باقی غیر ملکی طلباءکی ہوگی جبکہ حکومت نے اس مقصد کے لئے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔پاکستان میں کوریا کے سفیر جانگ ہوان وانگ نے وزیر مملکت انجینئر محمد بلیغ الرحمن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں… Continue 23reading کوریائی کمپنی کا پاکستان میں چارٹرڈ یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان

کرپٹ لوگوں کو بچانے کے لئے وفاقی حکومت کی مبینہ کوششوں پر عمران خان کا اظہار افسوس

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

کرپٹ لوگوں کو بچانے کے لئے وفاقی حکومت کی مبینہ کوششوں پر عمران خان کا اظہار افسوس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے وفاقی حکومت کی ان کوششوں پر افسوس کااظہار کیا ہے جو خیبر پختون خوا کے احتسا ب کمیشن کی طرف سے سیاستدانوں اور سیاسی رہنماﺅں سمیت سب کے احتساب سے روکنے کےلئے کی جارہی ہیں اور کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف جنگ اور احتساب… Continue 23reading کرپٹ لوگوں کو بچانے کے لئے وفاقی حکومت کی مبینہ کوششوں پر عمران خان کا اظہار افسوس

کراچی ایک گھنٹے میں دو بار لرز اٹھا،تیسرے جھٹکوں کے خوف سے عوام کی نیندیں حرام

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

کراچی ایک گھنٹے میں دو بار لرز اٹھا،تیسرے جھٹکوں کے خوف سے عوام کی نیندیں حرام

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران دوبار زلزلے کے درمیانی جھٹکے محسوس کئے گئے . ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 اور 3.5 ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز کراچی اور گردونواح میں ایک ہی گھنٹے کے دوران دو بار زلزلے کے درمیانی درجے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔پہلی بار… Continue 23reading کراچی ایک گھنٹے میں دو بار لرز اٹھا،تیسرے جھٹکوں کے خوف سے عوام کی نیندیں حرام

کراچی ،ایم کیو ایم کے تین کارکنوں پر فرد جرم عائدکردی گئی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

کراچی ،ایم کیو ایم کے تین کارکنوں پر فرد جرم عائدکردی گئی

کراچی(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے 3 کارکنوں پر فردجرم عائد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس مقابلہ، دھماکہ خیز مواد اور غیرقانونی اسلحے کے الزام میں گرفتار ایم کیو ایم کارکن ملزم ناصر لودھی، عمر گوگی اور محمد علی عرف بابا پر فرد… Continue 23reading کراچی ،ایم کیو ایم کے تین کارکنوں پر فرد جرم عائدکردی گئی

اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے لئے زمین ایکوائر کرنے کا تخمینہ طے ،زمین کے ریٹس بھی فائنل

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے لئے زمین ایکوائر کرنے کا تخمینہ طے ،زمین کے ریٹس بھی فائنل

لاہور(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ پرائس اسسمنٹ کمیٹی نے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے لئے زمین ایکوائر کرنے کا تخمینہ طے کرتے ہوئے زمین کے ریٹس فائنل کر لیے ،مجموعی طور پر 13ارب 17کڑوڑ3لاکھ 75ہزار کاتخمینہ لاگت منظور کر لیا گیا ،ایڈیشنل کلیکٹر ریونیو لاہور عرفان نواز میمن نے ڈی پی اے سی پر دستخط کر دیئے… Continue 23reading اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے لئے زمین ایکوائر کرنے کا تخمینہ طے ،زمین کے ریٹس بھی فائنل

سانحہ ماڈل ٹاﺅن،پولیس افسران کےخلاف درج پہلی ایف آئی آرکے 5ملزمان پرفردجرم عائد

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

سانحہ ماڈل ٹاﺅن،پولیس افسران کےخلاف درج پہلی ایف آئی آرکے 5ملزمان پرفردجرم عائد

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی خصوصی عدالت کے جج خواجہ ظفر اقبال نے کیس کی سماعت کی۔ تفتیشی آفیسر نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے نامزد ملزم اور سابق ایس ایچ او عامر سلیم سمیت پانچ ملزمان کو سخت سکیورٹی میں عدالت کے روبرو پیش کیا۔ عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے انہیں حتمی چالان کی… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاﺅن،پولیس افسران کےخلاف درج پہلی ایف آئی آرکے 5ملزمان پرفردجرم عائد