لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن نے پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور کو چیئرمین سیکرٹریٹ کو اپنی انتخابی سر گرمیوں کیلئے استعمال کرنے سے روکتے ہوئے تحریری جواب طلب کر لیا ۔صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز حسین منہاس کی طرف سے نوٹس لاہور سے پارٹی کے کارکن عمیر احمد کی درخواست پر جاری کیا گیا ۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین سیکرٹریٹ کا عملہ انٹرا پارٹی انتخابات کے سلسلہ میں چیئرمین سیکرٹریٹ کو چوہدری سرور کی انتخابی مہم کےلئے استعمال کر رہا ہے ۔نوٹس میں چوہدری سرور سے اس بارے وضاحت بھی طلب کی گئی ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































