یوم عاشور ‘ انتہائی خطرناک 40 علماءگرفتار
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں سے گذشتہ چند روز کے دوران مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے 40 علماءکو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ان علماءکی سرگرمیاں محرم کے دوران امن کے خلاف انتہائی خطرناک قرار دی جارہی تھیں۔پنجاب پولیس کے ایک عہدیدار نے ڈان کو بتایا ہے کہ… Continue 23reading یوم عاشور ‘ انتہائی خطرناک 40 علماءگرفتار