پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پشاور ہائیکورٹ نے احتساب کمیشن کو سینیٹر ستارہ ایاز کی گرفتاری سے روک دیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

پشاور ہائیکورٹ نے احتساب کمیشن کو سینیٹر ستارہ ایاز کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے احتساب کمیشن کو سینیٹر ستارہ ایاز کی گرفتاری سے روک دیاہے۔تفصیلات کے مطابق ستارہ ایاز نے احتساب کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے وارنٹ گرفتار ی کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیاکہ صوبائی حکومت احتساب کے نام پر سیاسی انتقام لے رہی… Continue 23reading پشاور ہائیکورٹ نے احتساب کمیشن کو سینیٹر ستارہ ایاز کی گرفتاری سے روک دیا

کراچی سمیت مختلف شہروں میں زلزلہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

کراچی سمیت مختلف شہروں میں زلزلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے مختلف شہروں میں منگل کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے کراچی ، بدین اور ٹھٹھہ میں محصوس کیے گئے ہیں ، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 تھی ، محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ زلزلے… Continue 23reading کراچی سمیت مختلف شہروں میں زلزلہ

نندی پاور منصوبہ:شہزادہ اکبر نئے پراجیکٹ ڈائرکٹر مقرر

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

نندی پاور منصوبہ:شہزادہ اکبر نئے پراجیکٹ ڈائرکٹر مقرر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نندی پاور منصوبے کی تعمیر میں غفلت پرتنے پر منصوبے کے پراجیکٹ ڈائرکٹر شاہد سہیل کو معطل کر دیا گیا ، شہزادہ اکبر نئے پراجیکٹ ڈائرکٹر لگادیئے گئے۔وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطابق ناردرن پاور جنریشن کمپنی نے شاہد سہیل کی معطلی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے ، نندی پور… Continue 23reading نندی پاور منصوبہ:شہزادہ اکبر نئے پراجیکٹ ڈائرکٹر مقرر

پراسرار امریکی موقف نواز شریف کیلئے باعث ہزیمت ثابت ہو سکتا ہے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

پراسرار امریکی موقف نواز شریف کیلئے باعث ہزیمت ثابت ہو سکتا ہے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) پاکستان کے حساس ادارے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر اپنے سینئر چار ستارہ جرنیلوں کے ہمراہ اتوار کو چار روزہ دورہ امریکا کے بعد وطن پہنچے اور وزیراعظم نواز شریف نے پیر کی رات کے کسی وقت ان کی رپورٹ سننے کیلئے اپنے دورہ امریکا کیلئے روانگی میں… Continue 23reading پراسرار امریکی موقف نواز شریف کیلئے باعث ہزیمت ثابت ہو سکتا ہے

نئی طرز کی دہشت گردی کا خطرہ،ہائی الرٹ جاری

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

نئی طرز کی دہشت گردی کا خطرہ،ہائی الرٹ جاری

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں دہشت گردی کے پیش نظر وزارت داخلہ نے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے ۔وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق دہشت گرد پولیس چوکیوں اور مظاہرین پر حملہ کرسکتے ہیں ۔وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد کسی بھی الیکٹرانک آلے کی مدد سے حملہ کرسکتے ہیں ۔شہر میں موجود… Continue 23reading نئی طرز کی دہشت گردی کا خطرہ،ہائی الرٹ جاری

ن لیگ کی امیدوارکو کفن بھیج دیا گیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

ن لیگ کی امیدوارکو کفن بھیج دیا گیا

جیکب آباد (نیوزڈیسک)ٹھل میں ن لیگ کی امیدوارکو الیکشن سے دستبردار کرانے کی کوشش ،خاتون امیدوارکو پارسل کے ذریعے کفن بھیج دیا گیا فون پر دھمکی ،ڈرنے والی نہیں ڈٹ کر مقابلہ کروں گی کچھ ہواتو ذمیدار مخالف امیدوار ،ڈی آر او اور آراو ہوں گے :صغر ی ٰ لاشاری کی صحافیوں سے گفتگو۔ تفصیلات… Continue 23reading ن لیگ کی امیدوارکو کفن بھیج دیا گیا

راناشمشاد کے قتل کے الزام میں دوملزم ساہیوال سے گرفتار

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

راناشمشاد کے قتل کے الزام میں دوملزم ساہیوال سے گرفتار

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک)راناشمشاد کے قتل کے الزام میں دوملزم ساہیوال سے گرفتار, پولیس نے ایم پی اے رانا شمشاد کے قتل میں ملوث مزید 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گوجرانوالہ پولیس نے نواحی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے رانا شمشاد کے قتل میں ملوث مزید 3 ملزمان کو… Continue 23reading راناشمشاد کے قتل کے الزام میں دوملزم ساہیوال سے گرفتار

فوج خاموشی سے اقتدار کی جانب بڑھ رہی ہے، نیویاک ٹائمزکا فوجی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

فوج خاموشی سے اقتدار کی جانب بڑھ رہی ہے، نیویاک ٹائمزکا فوجی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی حکومت ایک سابق جنرل کو قومی سلامتی کا مشیر مقرر کر رہی ہے جس سے سکیورٹی کے معاملات اور حریف بھارت کے ساتھ بات چیت کے سلسلے میں فوج کی بالادستی قائم ہو رہی ہے۔قومی سلامتی کے مشیر کا عہدہ اس وقت سرتاج عزیز کے پاس ہے جووزیراعظم نواز شریف کے قریبی اور دیرینہ… Continue 23reading فوج خاموشی سے اقتدار کی جانب بڑھ رہی ہے، نیویاک ٹائمزکا فوجی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ

قومی وطن پارٹی ایک بار پھر خیبرپختونخوا حکومت کا حصہ بن گئی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

قومی وطن پارٹی ایک بار پھر خیبرپختونخوا حکومت کا حصہ بن گئی

پشاور(نیوزڈیسک) قومی وطن پارٹی دو سال بعد ایک بار پھر خیبر پختونخوا حکومت میں شراکت دار بن گئی ہے جس کے دو وزراء کو صوبائی کابینہ میں شامل کر لیا گیا ہے جبکہ دو ایم پی ایز کو وزیر اعلیٰ کا معاونین خصوصی بنا دیا گیا۔ کابینہ میں شامل کئے جانے والے نئے وزراء میں… Continue 23reading قومی وطن پارٹی ایک بار پھر خیبرپختونخوا حکومت کا حصہ بن گئی