جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام تحریری امتحان 17تا19جنوری کو ہونگے

datetime 9  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام مختلف سیٹوں پر تعیناتی کیلئے تحریری امتحان 17تا19جنوری 2016ء کو ہونگے۔ کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق تحریری امتحانات اسلام آباد ، کراچی، لاہور اور کوئٹہ کے امتحانی مراکز میں منعقد ہونگے۔تحریری امتحانات میں شرکت کے حوالے سے امیدواروں کو رجسٹریشن سرٹیفیکیٹس کے ساتھ امتحان کے نظام الاوقات سے آگاہی کیلئے معلومات کو کمیشن کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے جبکہ یہ معلومات فیڈرل پبلک کمیشن کے دفاتر میں بھی دستیاب ہونگی۔ کمیشن نے تمام امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس حوالے سے کسی قسم کی کوئی پریشانی کی صورت میں کمیشن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…