یونیسکوکاابن سینا ایوارڈزپاکستانی پروفیسرنے جیت لیا
کراچی (نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کا ابن سینا ایوارڈ برائے اخلاقیات سائنس 2015بائیوٹیکنالوجی اوربائیو ایتھیکس کے پاکستانی پروفیسرضابطہ خان شنواری نے جیت لیا۔ایوارڈ کا مقصدان عظیم لوگوں کی خدمات کو اجاگر کرنا ہے جو سائنس کو انسانی فلاح وبہبود کے لئے استعمال میں لانے اور اس سے بنی نوع انسان کو رہتی دنیا… Continue 23reading یونیسکوکاابن سینا ایوارڈزپاکستانی پروفیسرنے جیت لیا