پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب کی مختلف جیلوں میں 9 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

پنجاب کی مختلف جیلوں میں 9 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)اٹک ،سرگودھا ،فیصل آباد،لاہور اور بہاولپور میں قتل کے چار مجر موں کو تختہ دا ر پر لٹکا دیاگیا جبکہ 2مجر موں کی پھانسی راضی نامہ کے بعد روک دی گئی۔لاہورکی کوٹ لکھپت جیل میں قتل کے2مجرموں کو صبح سویرے پھانسی دیدی گئی۔مجرم خلیل احمد نے2001 ء4 میں پرویز اورمجرم ندیم نے1999 ء4 میں… Continue 23reading پنجاب کی مختلف جیلوں میں 9 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

2008ءمیں امریکی عہدیداروں نے گھر آکر کہا آپ الیکشن جیت بھی گئے تو تسلیم نہیں کرینگے :پرویز الٰہی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

2008ءمیں امریکی عہدیداروں نے گھر آکر کہا آپ الیکشن جیت بھی گئے تو تسلیم نہیں کرینگے :پرویز الٰہی

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ماضی کے جھروکوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ2008ء4 میں امریکہ ہر صورت بینظیر کو وزیر اعظم بنوانا چاہتا تھا ہمیں گھر آکر کہہ دیا گیا اگر آپ الیکشن جیتے تو ہم تسلیم نہیں کریں گے۔1988ء4 میں بینظیر نے مجھے وزیر اعلیٰ بنانے کی پیشکش… Continue 23reading 2008ءمیں امریکی عہدیداروں نے گھر آکر کہا آپ الیکشن جیت بھی گئے تو تسلیم نہیں کرینگے :پرویز الٰہی

اورنج ٹرین منصوبہ بھی ایک شخص کی جان لے گیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

اورنج ٹرین منصوبہ بھی ایک شخص کی جان لے گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)میٹرو بس کے بعداورنج ٹرین کا منصوبہ بھی ایک شخص کی جان لے گیا۔ داروغہ والا میں اورنج لائن منصوبے کے لئے میٹریل لے جانے والے ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دو بچوں کا باپ25سالہ اشفاق موٹر سائیکل پر بچوں کے کپڑے لینے بازار جا رہا تھا راستے میں… Continue 23reading اورنج ٹرین منصوبہ بھی ایک شخص کی جان لے گیا

پاکستان کی مقبول ترین جماعت،مقبول ترین سیاستدان کون؟پلڈاٹ سروے رپورٹ جاری

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان کی مقبول ترین جماعت،مقبول ترین سیاستدان کون؟پلڈاٹ سروے رپورٹ جاری

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد نوازشریف عوامی رائے عامہ سروے میں 75فیصد ریٹنگ کے ساتھ سرفہرست ‘ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف 72فیصد ریٹنگ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ عمران خان کی ریٹنگ 49فیصد ہے۔ عوامی رائے عامہ کے پلڈاٹ سروے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کی مقبول ترین جماعت ہے۔ صوبائی اور قومی اسمبلیوں کے دو… Continue 23reading پاکستان کی مقبول ترین جماعت،مقبول ترین سیاستدان کون؟پلڈاٹ سروے رپورٹ جاری

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی سن لی گئی،نوٹس جاری

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی سن لی گئی،نوٹس جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 21 اکتوبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل2رکنی بنچ… Continue 23reading اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی سن لی گئی،نوٹس جاری

سنگین غداری کیس ،شوکت عزیز، زاہد حامداور عبدالحمید ڈوگر کوشریک ملزم نامزد کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

سنگین غداری کیس ،شوکت عزیز، زاہد حامداور عبدالحمید ڈوگر کوشریک ملزم نامزد کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سنگین غداری کیس میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز، سابق وزیر قانون زاہد حامداور جسٹس ریٹائرڈ عبدالحمید ڈوگر کوپرویز مشرف کا شریک ملزم نامزد کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل 2 رکنی… Continue 23reading سنگین غداری کیس ،شوکت عزیز، زاہد حامداور عبدالحمید ڈوگر کوشریک ملزم نامزد کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ

پی ٹی آئی کاووٹوں کی منتقلی کے حوالے سے ثبوت ملنے کا دعویٰ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کاووٹوں کی منتقلی کے حوالے سے ثبوت ملنے کا دعویٰ

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں ووٹوں کی منتقلی کے حوالے سے جمع کئے گئے ثبوتوں پر اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لینے کیلئے 22اکتوبر کو لاہو میں اے پی سی طلب کر لی ،چھ نکاتی چارج شیٹ بھی مرتب کر لی گئی جسے اپوزیشن جماعتوں کی منظوری کے بعد الیکشن… Continue 23reading پی ٹی آئی کاووٹوں کی منتقلی کے حوالے سے ثبوت ملنے کا دعویٰ

دوبئی، جنوبی افریقہ اور کینیا سے دہشت گردوں کی سپورٹ،7گرفتار،خطیر رقم برآمد،اہم انکشافات

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

دوبئی، جنوبی افریقہ اور کینیا سے دہشت گردوں کی سپورٹ،7گرفتار،خطیر رقم برآمد،اہم انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے سات مبینہ شدت پسندوں کو گرفتار کر کے ا ن کے قبضے سے 20 کروڑ روپے سے زائد رقم برآمد کی ہے جو انھیں ہنڈی کے ذریعے مختلف ملکوں سے بھجوائی گئی تھی۔ ایف آئی اے کے اہلکار… Continue 23reading دوبئی، جنوبی افریقہ اور کینیا سے دہشت گردوں کی سپورٹ،7گرفتار،خطیر رقم برآمد،اہم انکشافات

اسلامی نظریاتی کونسل نے عورتوں کے ہاتھ، چہرے اور پاﺅں کا پردہ مستحب قرار دیدیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

اسلامی نظریاتی کونسل نے عورتوں کے ہاتھ، چہرے اور پاﺅں کا پردہ مستحب قرار دیدیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل نے عورتوں کے ہاتھ، چہرے اور پاﺅں کا پردہ مستحب قرار دےتے ہوئے کہا ہے کہ ہاتھ، چہرے اور پاﺅ ں کا پردہ واجب نہیں، مستحب ہے۔اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس مولانا محمد خان شیرانی کی زیر صدارت اسلام اذباد میں ہوا، اجلاس میں شرعی پردہ کے احکام سے… Continue 23reading اسلامی نظریاتی کونسل نے عورتوں کے ہاتھ، چہرے اور پاﺅں کا پردہ مستحب قرار دیدیا