لاہور(نیوزڈیسک)2015دنیا کی تاریخ کے گرم ترین سالوں میں سے ایک رہا ، یہی وجہ تھی کہ دسمبر میں بھی گرمی محسوس کی جاتی رہی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ 15جنوری کے بعد درجہ حرارت بڑھنے لگے گا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی بھی کی گئی ہے کہ 11جنوری سے ملک میں بارشیں شروع ہوں گی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردی کی لہر کا امکان نہیں ہے۔
پھر کب بارشیں ہونگی ،درجہ حرات بڑھے گا،محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































