جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

دنیامیں کس ملک کے شہری خوش اورناخوش رہتے ہیں ،گیلپ سروے میں انکشاف

datetime 9  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) گیلپ انٹر نیشنل ایسوسی ایشن کے کیے گئے ایک حالیہ سروے میں انہوں نے68ممالک کی عوام کا انٹر ویو کیا۔ حالیہ کیے گئے سروے میں کولمبیا کو دنیا کی سب سے زیادہ خوش ترین جبکہ عراق کو دنیا کا سب سے زیادہ نا خوش ملک قرار دیا گیا ہے۔ سروے میں حاصل ہونے والے ڈیٹا کے مطابق سعودی عرب خوش ترین ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔ جبکہ پاکستان اور بھارت کو پرامید ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…