یوٹیوب کھل گئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستانی عوام کے لئے ایک بہت بڑی خبرہے کہ یوٹیوب پاکستان میں کھل گئی ہے ۔آج جب لوگوں نے یوٹیوب کوڈائریکٹ یوآرایل سے اوپن کیاتوسائیٹ کھل رہی ہے یاد رہے کہ حکومت پاکستان نے 17ستمبر 2012میں ایک گستاخانہ فلم اورخاکوں کی وجہ سے بندکردی گئی تھی ۔پاکستان میں آج یوٹیوب ویب سائیٹ تمام… Continue 23reading یوٹیوب کھل گئی