جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

خیبر پختوانخواہ حکومت بھی پنجاب کے نقش قدم پر،اہم فیصلہ کرلیا

datetime 10  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)خیبر پختوانخواہ حکومت نے ترقیاتی اور عوامی فلاح کے منصوبوں کی میڈیا میں تشہیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماﺅں نے تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہر منصوبے کی بھرپور تشہیر کرتی ہے جبکہ خیبر پختوانخواہ میں ترقیاتی اور عوامی فلاح کے متعدد منصوبے مکمل کئے گئے ہیں لیکن ان کی تشہیر نہ ہونے کی وجہ سے کارکردگی سامنے نہیں آرہی ۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختوانخواہ حکومت نے اس مد میں بجٹ نکال کر منصوبوں کی تشہیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے تحت پنجاب کے میڈیا میں بھی تشہیر کی جائے گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…