پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پارٹی کے اندرونی معاملات باہرلانے والوں نے اپناقدچھوٹاکرلیا،عمران بھی ایسے الزام لگاتے ہیں ،راناثناءاللہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

پارٹی کے اندرونی معاملات باہرلانے والوں نے اپناقدچھوٹاکرلیا،عمران بھی ایسے الزام لگاتے ہیں ،راناثناءاللہ

فیصل آباد (نیوزڈیسک) وزیرقانون رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات رینجرزکی زیرنگرانی سو فیصد پُرامن، شفاف اورمقررہ تاریخ پر ہوں گے۔ مسلم لیگ (ن) دوتہائی اکثریت حاصل کریگی۔ محرم الحرام کے نام پرانتخابات ملتوی کرانے کی تجویز پیش کرنے والوں کی ذاتی خواہش اور ناکامی کا اعتراف ہو سکتا ہے تاہم… Continue 23reading پارٹی کے اندرونی معاملات باہرلانے والوں نے اپناقدچھوٹاکرلیا،عمران بھی ایسے الزام لگاتے ہیں ،راناثناءاللہ

سانحہ صفورہ ,اسپیشل پبلک پروسکیوٹرز عہدوں سے مستعفی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

سانحہ صفورہ ,اسپیشل پبلک پروسکیوٹرز عہدوں سے مستعفی

کراچی(نیوزڈیسک)سانحہ صفورہ کے اسپیشل پبلک پروسکیوٹرز نے حکومت سندھ کی جانب سے معاوضہ، سیکیورٹی اور محفوظ مقام پر رہائش فراہم نہ کرنے پر اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔حکومت سندھ نے مبشر مرزا اور محمد خان بروڑو کو سانحہ صفورہ میں اسپیشل پبلک پروسکیوٹرز تعینات کیا تھا۔دونوں پروسیکیوٹرز کے مطابق حکومت سندھ نے وعدے کے… Continue 23reading سانحہ صفورہ ,اسپیشل پبلک پروسکیوٹرز عہدوں سے مستعفی

مسلم لیگ (ن)کے رہنما پیر صابر شاہ وفاقی وزراء کے رویئے کے خلاف پھٹ پڑے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

مسلم لیگ (ن)کے رہنما پیر صابر شاہ وفاقی وزراء کے رویئے کے خلاف پھٹ پڑے

پشاور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے پی کے صدر پیر صابر شاہ بعض وفاقی وزراء کے رویئے کے خلاف پھٹ پڑے اور کہا ہے کہ وزراء اور حکومتی عہدیدار پارٹی کارکنوں کو نظر انداز کر رہیہیں انہوں نے محرم کے بعد جلد ورکرز کنونشن بلانے کا اعلان کر کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر صابر شاہ نے… Continue 23reading مسلم لیگ (ن)کے رہنما پیر صابر شاہ وفاقی وزراء کے رویئے کے خلاف پھٹ پڑے

ایف سی جوانوں نے جان پر کھیل کر ڈیرہ بگٹی کے عوام کو بڑی تباہی سے بچا لیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

ایف سی جوانوں نے جان پر کھیل کر ڈیرہ بگٹی کے عوام کو بڑی تباہی سے بچا لیا

ڈیرہ بگٹی (نیوزڈیسک)ڈیرہ بگٹی ایف سی جوانوں نے جان پر کھیل کر ڈیرہ بگٹی کے عوام کو ایک بڑے تباہی سے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقہ پھلی میں نا معلوم دہشتگروں نے چالیس کلو بارودی مواد ، دو راکٹ لانیچر ، 150کلو ڈیٹو تار بچھا رکھی تھی جو کہ خدا نا… Continue 23reading ایف سی جوانوں نے جان پر کھیل کر ڈیرہ بگٹی کے عوام کو بڑی تباہی سے بچا لیا

کوہاٹ میں آسمان سے برسنے والے ”رس گلوں“ نے درجنوں گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

کوہاٹ میں آسمان سے برسنے والے ”رس گلوں“ نے درجنوں گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے

کوہاٹ(نیوزڈیسک)کوہاٹ میں گزشتہ رات ژالہ باری کا چالیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، تیزطوفانی بارش اور رس گلے کے سائز کے اولے پڑنے سے درجنوں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ بیس سے زائد افراد زخمی اور درجنوں پرندے بھی ہلاک ہوگئے، تیز طوفانی بارش سے ہنگو روڈ اور پنڈی روڈ بجلی کی تاریں گرنے کی… Continue 23reading کوہاٹ میں آسمان سے برسنے والے ”رس گلوں“ نے درجنوں گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے

شیوسیناکے پیچھے کس کاہاتھ ہے بھانڈہ پھوٹ گیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

شیوسیناکے پیچھے کس کاہاتھ ہے بھانڈہ پھوٹ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شیوسیناکے پیچھے کس کاہاتھ ہے بھانڈہ پھوٹ گیا.اہم وفاقی وزیرنے بھارت میں شیوسیناکی دہشتگردی کے محرک کابتادیا۔وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو بھارتی انتہاپسندی کا نوٹس لینا چاہئے، شیوسینا کی کارروائیوں کے پیچھے شاید نریندر مودی خود ہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ خودمختار نہیں تو ہمیں پی سی بی کے… Continue 23reading شیوسیناکے پیچھے کس کاہاتھ ہے بھانڈہ پھوٹ گیا

مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ ہو لڈر ساتھیوں سمیت تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ ہو لڈر ساتھیوں سمیت تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان

لاہو(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے پنجاب اسمبلی کے ٹکٹ ہو لڈر جمیل احمد منج نے ساتھیوں سمیت تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا.جبکہ ان دنوں وزیراعظم پاکستان امریکہ کے تین روزہ دورے پرہیں جبکہ تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ووٹر ز لسٹوں میں بے ضابطگیاں کر… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ ہو لڈر ساتھیوں سمیت تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان

شیوسینا کی غنڈہ گردی کیخلاف پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

شیوسینا کی غنڈہ گردی کیخلاف پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے

لاہور/سیالکوٹ/فیصل آبا(نیوزڈیسک) بھارت میں شیوسینا کی غنڈہ گردی کیخلاف پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ہندو انتہا پسندوں کیخلاف نعرے لگائے گئے ، شائقین کرکٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ آئی سی سی ٹی ٹونٹی کے مقابلوں کو بھارت کی بجائے پاکستان میں منتقل کرے ۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ شائقین… Continue 23reading شیوسینا کی غنڈہ گردی کیخلاف پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے

پاکپتن ،عابدشیرعلی کی بابافریدالدین گنج شکرکے دربارپرحاضری

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

پاکپتن ،عابدشیرعلی کی بابافریدالدین گنج شکرکے دربارپرحاضری

اکپتن (نیوزڈیسک)پاکپتن ،عابدشیرعلی کی بابافریدالدین گنج شکرکے دربارپرحاضری ,برصغیر پاک وہند کے عظیم روحانی و صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے پندرہ روزہ 773 ویں سالانہ عرس کی تقریبات اس وقت نکتہ عروج پر پہنچ گئیں جب سجادہ نشین دیوان مودودمسعود نے بہشتی دروازہ کا قفل کھولا۔ اس موقع پر دیگر… Continue 23reading پاکپتن ،عابدشیرعلی کی بابافریدالدین گنج شکرکے دربارپرحاضری