اسلام آباد (نیوزڈیسک) 2015ءمیں سوشل میڈیا پر ”تھینک یو راحیل شریف“ کا نعرہ سال بھر گردش کرتا رہا۔ اس نعرے کو کروڑوں افراد کی جانب سے لائیکس اور پذیرائی ملی۔ تفصیلات کے مطابق سال 2015ءمیں اور اب 2016ءکے آغاز پر بھی سوشل میڈیا پر ”تھینک یو راحیل شریف“ کا نعرہ گردش کر رہا ہے اور اس کو بہت زیادہ پذیرائی دی جا رہی ہے۔