بھکر(این این آئی)سپر یم کو رٹ کی پا بند ی کے با وجو د خلیجی مما لک کے مہما ن شکا ریو ں کی جا نب سے صحرا ئے تھل کے مختلف علا قوں میں تلو ر کے شکا ر کا عمل جاری ،پو لیس حفاظت پر معمو ر،مقا می کا شتکا روں کے مطا بق اس شکا ر کی وجہ سے انکی فصلو ں کو بر ی طر ح نقصا ن پہنچ رہا ہے ،عینی شا ہد ین کے مطا بق سپر یم کو رٹ کی طر ف سے پا بند ی کے با وجو د سر کا ری مشینر ی شکا ر کے اس عمل کو پور ی طر ح معا ونت فرا ہم کر رہی ہے پو لیس کی بھا ری نفر ی حفا ظت پر معمو ر ہے جبکہ وا ئلڈ لا ئف کا عملہ اور ضلعی افسرا ن بھی مہما ن شکار یو ں کے ہمرا ہ ہے ےا د رہے کہ ہر سا ل چنے کی فصل اگنے کے بعد نا ےاب پر ند ہ تلو ر بر فا نی علا قوں سے صحرا ئے تھل کا رخ کر تا ہے جس کے شکا ر کے لئے قطر کے شہزا دے احمد بن جا سم اور جا سم فیملی کے دیگر افراد شکا ر کے لئے دسمبر سے فر وری تک ضلع بھکر ،خو شا ب ،اور لیہ کی تحصیلو ں چو با رہ ،منکیر ہ ،اور نو ر پو ر تھل میں تلو ر کے شکا ر کے لئے آتے ہیں جنہیں مکمل طور پر سر کا ری سر پر ستی اورپر وٹو کو ل حا صل ہو تا ہے مقا می کا شتکا روں کا مو ئقف ہے کہ اس صحر ا ئی علا قے میں پو ر ے سا ل میں صر ف ایک فصل چنے کی کا شتکا ر حا صل کر تا ہے مگر خلیجی شہزا دوں کے شکا ر کی وجہ سے 100مر بع کلو میٹر کے علا قے میں چنے کی فصل کو بر ی طر ح نقصا ن پہنچتا ہے جبکہ نہ تو پا کستا نی حکو مت اور نہ ہی مہما ن شکا ری اس نقصا ن کا ازا لہ کر تے ہیں گز شتہ سا ل قطر حکو مت کے سر کا ری ادا رے جا سم فا ﺅ نڈ یشن نے صحرا ئے تھل کے مختلف علا قوں میں تعلیمی ادارے او ر اسپتا ل بنا نے کا اعلا ن کیا تھا اور اسی مقصد کے لئے حکو مت پنجا ب اور جا سم فا ﺅ نڈ یشن کے درمیان معا ہد ہ طے پا ےا جھنگ ،بھکر ،اور خو شا ب کے اضلا ع میں 600کنا ل سے زا ئد ارا ضی جا سم فا ﺅ نڈ یشن کے نا م انتقا ل کی گئی مگر قا بل ذکر با ت ےہ ہے کہ ایک سا ل سے زا ئد عر صہ گز ر جا نے کے با وجو د ان میں سے کسی ایک پر وجیکٹ پر کا م شرو ع نہیں ہو سکا ،سپر یم کو ر ٹ کی پا بند ی کے با وجو د تلو ر کے شکا ر کی وجہ سے کا شتکا روں اور ددیگر علا قے کے لو گو ں میں نے چینی پا ئی جا تی ہے اس سلسلہ میں را بطہ کر نے پر ڈسٹر کٹ پو لیس کے تر جما ن کا کہنا تھا کہ منکیر ہ میں شکا ر نہی کر وا یا جا رہا بلکہ محکمہ وائلڈ لا ئف شکا ر کی تر بیت فرا ہم کر رہا ہے ۔