حکومت نے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا
لاہور(آئی این پی) سوئی سدرن گیس اور سوئی ناردن گیس کمپنی کا گیس کی قیمتوں میں2.5سے7فیصد اضافے کا فیصلہ ‘عوام پر مزید15ارب روپے سے زائد کا بوجھ ڈالا جائیگا ۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے بھی انتہائی خفیہ طور پرسوئی سدرن گیس اور سوئی ناردن گیس کمپنی کی درخواست پر اضافے کی باقاعدہ منظوری بھی دیدی… Continue 23reading حکومت نے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا