اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج کل پورے پاکستان میں ایک سیکنڈل جو کہ ڈی ایچ اے سٹی سے متعلق ہے بہت سر اٹھا رہا ہے جس میں مبینہ طور پر سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی کے بھائی کا بھی نام لیا جارہا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ دنوں موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نیب حکام کو کلین چٹ دیدی ہے کہ سب کا بلاخوف و خطر احتساب کیا جائے ۔چاہئے کوئی بھی ہو۔اس ہدایت پر اشفاق کیانی کے بھائی امجد کیانی کا کیا ردعمل ہے آپ بھی دیکھئے