اسلام آباد(نیوزڈیسک) دینی سکالر مولانا طارق جمیل علیل ہو گئے ہیں۔ مولانا طارق جمیل کی علالت کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر کیساتھ پیغام گردش کر رہا ہے جس میں مولانا کیلئے دعا کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ مولانا کی طبیعت شدید زکام کے باعث خراب ہوئی ہے۔ مولانا طارق جمیل کاعلاج کیاجارہاہے ۔