اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں بڑھتی ہوئی آبادی کے باوجود شہر کا سوک ادارہ بڑھتی ہوئی ہاو¿سنگ ضروریات پوری کرنے سے قاصر ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سنگین ناکامی کی متعدد وجوہات ہیں جن میں بیورو کریٹک رکاوٹیں ، بدعنوانی اور لینڈ مافیا کا قبضہ سمیت دیگر عوامل شامل ہیں رپورٹ کے مطابق نئے متعارف کروائے گئے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت شہر کی مجموعی منصوبہ بندی، اس کے سیکٹروں کی ڈویلپمنٹ سوک ادارے کی ذمہ داری ہے۔ 1998 کی مردم شماری کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی آبادی آٹھ لاکھ ہے۔ 2011 میں یہ آبادی 1.75 ملین ہو گئی۔ جس کی وجہ ملک بھر سے بڑی تعداد میں تارکین کی ہے آبادی کی بڑھتی ہوئی اس تعداد کے باعث ہاو¿سنگ ضروریات بھی بڑھتی جا رہی ہیں
وفاق میں آبادی میں اضافہ ، سوک ادارہ ہاوسنگ ضروریات پوری کرنے میں ناکام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































