جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ حکومت بلدیاتی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے،الیکشن کمیشن

datetime 11  جنوری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کو خط لکھا ہے جس میں بلدیاتی انتخابات کے لیے مخصوص نشستوں کے تناسب کے حساب سے بلدیاتی امیدواروں کی تعداد کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا کہا گیا ہے۔سندھ حکومت کو لکھے گئے خط میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں نو منتخب نمائندے جمعرات کے دن اپنے عہدوں کا حلف لیں گے۔حلف برداری کی تقریب کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے مخصوص نشستوں کیلئے شیڈول جاری کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نو منتخب اراکین کے حلف اٹھانے کے لیے پریزائیڈنگ آفیسر کا نام دے چکا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…