میاں منشا کیخلاف درخواست، عدالت نے حکم جاری کردیا
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے کاروباری شخصیت میاں منشا ءکو نیب انکوائری میں پیشی سے استثنی کے عدالتی حکم کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے کیس کی سماعت کی ۔ مقامی شہری کی جانب سے کیس میںفریق بننے کی… Continue 23reading میاں منشا کیخلاف درخواست، عدالت نے حکم جاری کردیا