پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

نادرا کے بلوچستان میں اقدام نے کھلبلی مچادی

datetime 12  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (نیوزڈیسک)نادرا کی طرف سے بلوچستان میں چند سالوں کے دوران 90 ہزار قومی شناختی کارڈز بلاک کر دیئے گئے جن میں مبینہ طور پر غیر ملکیوں کو جاری کیے گئے کارڈز بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق اکثر شناختی کارڈز کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ میں بلاک کیے گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ کوائف مکمل نہ ہونے کے باعث بڑی تعداد میں پاکستانیوں کے شناختی کارڈز بھی بلاک کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق شناختی کارڈز کی تصدیق کیلئے صوبہ کے32 اضلاع میں ویری فیکیشن کمیٹیاں قائم کردی گئی ہے تاہم ابھی تک صرف کوئٹہ اورقلعہ عبداللہ کی کمیٹیوں نے کام شروع کیا ہے۔ گزشتہ سال نادرا نے مبینہ طور پر غیر ملکیوں کو جاری ہونے والے 40 ہزار قومی شناختی کارڈ بلاک کیے تھے۔ معلوم ہوا ہے کہ بلوچستان میں اب تک نادرا نے 33 لاکھ افراد کو شناختی کارڈز جاری کیے ہیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…