راولپنڈی کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کا کل چھٹی کا اعلان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)زلزلے کے باعث راولپنڈی میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے کل چھٹی کا اعلان کر دیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق زلزلے کی وجہ سے جڑواں شہروں میں بھی متعدد مقامات پر نقصانات کی اطلاعات ہیں ۔ راولپنڈی کے نجی تعلیمی اداروں نے کل چھٹی کا اعلان کر دیا ہے ۔سرکاری تعلیمی اداروں… Continue 23reading راولپنڈی کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کا کل چھٹی کا اعلان