پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

زلزلہ، بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی کے باعث تباہی زیادہ ہوئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

زلزلہ، بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی کے باعث تباہی زیادہ ہوئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں زلزلے سے چار کثیرالمنزلہ عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔ پیر کو آنیوالے شدید زلزلے سے پاکستان میں کثیر المنزلہ عمارتوں کی زلزلے کے نتیجے میں تحفظ پر خدشات تازہ ہوگئے ہیں،جنگ رپورٹر وسیم عباسی کے مطابق ملک میں موثر قانون سازی اور قوانین پر عملدرآمدنہ ہونے کے باعث کسی… Continue 23reading زلزلہ، بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی کے باعث تباہی زیادہ ہوئی

زلزلہ زدہ علاقوں تک رسائی کے بعد ہی مالی و جانی نقصانات کا اندازہ ہوگا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

زلزلہ زدہ علاقوں تک رسائی کے بعد ہی مالی و جانی نقصانات کا اندازہ ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی اور صوبائی حکام کو خدشہ ہے کہ زلزلے کی وجہ سے جانی نقصان بڑھ سکتا ہے کیونکہ سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں شانگلہ، چترال اور باجوڑ تک رسائی آسان نہیں ہے۔ خراب موسم کی وجہ سے ان علاقوں کا فضائی جائزہ بھی نہیں کرایا جا سکتا۔ اب حکام کو توقع… Continue 23reading زلزلہ زدہ علاقوں تک رسائی کے بعد ہی مالی و جانی نقصانات کا اندازہ ہوگا

ناران میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکالنے کا کام مکمل

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

ناران میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکالنے کا کام مکمل

مانسہرہ(نیوز ڈیسک) فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے مانسہرہ سے جالکھند روڈ براستہ ناران کو آمدورفت کے لیے صاف کرنے کے بعد وادی ناران میں برف باری کے باعث پھنسے ہوئے 1000 سیاحوں کو نکال لیا گیا.مانسہرہ کے ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے بتایا کہ ’20 گھنٹے… Continue 23reading ناران میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکالنے کا کام مکمل

جنگ بندی کی خلاف ورزی: ہندوستانی سفارت کار طلب

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

جنگ بندی کی خلاف ورزی: ہندوستانی سفارت کار طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ہندوستان کی جانب سے ورکنگ باو¿نڈری پر فائر بندی کی خلاف ورزی اور اس میں 3 پاکستانی شہریوں کی ہلاکت پر ہندوستان کے سینئر سفارت کار کو طلب کرکے احتجاج کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے ہندوستان کی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شکرگڑھ اور… Continue 23reading جنگ بندی کی خلاف ورزی: ہندوستانی سفارت کار طلب

ڈیرہ غازی خان اور بہاول پور میں 2 مجرموں کو پھانسی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

ڈیرہ غازی خان اور بہاول پور میں 2 مجرموں کو پھانسی

بہاولپور(نیوز ڈیسک)ڈیرہ غازی خان اور بہاول پور میں دہرے قتل کے 2 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی۔ایک مجرم کی پھانسی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کے حکم پر روک دی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل ڈی جی خان میں دہرے قتل کے مجرم کو صبح سویرے تختہ دار پر لٹکادیاگیا۔ مجرم عبدالمجید نے جائیداد کے تنازعے… Continue 23reading ڈیرہ غازی خان اور بہاول پور میں 2 مجرموں کو پھانسی

زلزلہ ،خیبرپختونخواکے زلزلہ زدہ سکولوں میں چھٹیوں کااعلان

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

زلزلہ ،خیبرپختونخواکے زلزلہ زدہ سکولوں میں چھٹیوں کااعلان

پشاور (نیوزڈیسک)زلزلہ ،خیبرپختونخواکے زلزلہ زدہ سکولوں میں چھٹیوں کااعلان . خیبر پختونخوا میں مزید زلزلے کے جھٹکوں کے پیش نظر ایبٹ آباد لوئر دیر اور ہنزہ میں تعلیمی اداروں میں کل عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق ایبٹ آباد میں ضلعی حکومت نے اسکولوں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا… Continue 23reading زلزلہ ،خیبرپختونخواکے زلزلہ زدہ سکولوں میں چھٹیوں کااعلان

پی ٹی آئی کی سے اے پی سی دوسری بار ملتوی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کی سے اے پی سی دوسری بار ملتوی

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں ووٹر لسٹوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس دوسری بار ملتوی کر دی گئی ۔آج منگل کو شیڈول اے پی سی زلزلہ میں انسانی جانوں ہلاکتوں کے سوگ میں ملتوی کی گئی ۔پی ٹی آئی پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور… Continue 23reading پی ٹی آئی کی سے اے پی سی دوسری بار ملتوی

زلزلہ ،خیبرپختونخوامیں 145افراد جاں بحق

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

زلزلہ ،خیبرپختونخوامیں 145افراد جاں بحق

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا میں شدید زلزلے نے تباہی مچادی ،خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ نقصانات ہوئے ۔صوبے کے مختلف اضلاع پشاور،بونیر،اپر دیر،شانگلہ ،کوہستان،سوات،ملاکنڈڈویڑن اورفاٹا میں 145افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہوئے۔پشاور میں کہیں چھتیں اوردیواریں منہدم ہوئیں۔276زخمیوں کولیڈی ریڈنگ ہسپتال میں طبی امدادی دی جارہی ہے۔پشاور سمیت خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں دوپہر… Continue 23reading زلزلہ ،خیبرپختونخوامیں 145افراد جاں بحق

پرویز خٹک کی بہادری

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

پرویز خٹک کی بہادری

پشاور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک پیر کے روز آنے والے زلزلے کے وقت وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی عمارت سے سب سے آخر میں باہر نکلے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی دوپہر 2 بجکر 9 منٹ پر جب زلزلہ آیا تو وزیراعلیٰ پرویز خٹک اپنے سیکرٹریٹ کے کانفرنس روم میں تعلیم سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت… Continue 23reading پرویز خٹک کی بہادری