پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

حملے کا خدشہ،حافظ سعید کی سیکورٹی بڑھا دی گئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

حملے کا خدشہ،حافظ سعید کی سیکورٹی بڑھا دی گئی

لاہور ((نیوزڈیسک)جماعة الدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید پر دہشتگردوں کے ممکنہ حملے کے خدشے کے بعد پنجاب حکومت نے ان کی سیکیورٹی بڑھا دی ہے ۔ محکمہ داخلہ کی طرف سے یہ اطلاع دی گئی تھی کہ غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی ان پر حملہ کرا سکتی ہے۔ پنجاب حکومت کے ایک اہلکار نے… Continue 23reading حملے کا خدشہ،حافظ سعید کی سیکورٹی بڑھا دی گئی

پنجاب بھی خیبرپختونخوابھی،پلڈاٹ کے سروے نے چکرادیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

پنجاب بھی خیبرپختونخوابھی،پلڈاٹ کے سروے نے چکرادیا

لاہو(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت مجموعی مقبولیت میں سب سے آگے ہے تاہم مجموعی کارکردگی کے اشاریہ کے لحاظ سے خیبرپختونخواہ حکومت آگے ہے۔ پلڈاٹ کی طرف سے منگل کو جاری کئے گئے سروے میں بتایا گیا ہے کہ اگرچہ اشاریوں میں خیبرپختونخوا حکومت آگے رہی ہے تاہم مجموعی مقبولیت میں خیبرپختونخوا دوسرے نمبر پر ہے۔ پلڈاٹ نے… Continue 23reading پنجاب بھی خیبرپختونخوابھی،پلڈاٹ کے سروے نے چکرادیا

این اے 154 ,سپریم کورٹ نے صدیق بلوچ کو دوبارہ عدالت طلب کر لیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

این اے 154 ,سپریم کورٹ نے صدیق بلوچ کو دوبارہ عدالت طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے این اے 154 کے مقدمہ میں مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی صدیق بلوچ کو (آج)بدھ کو دوبارہ عدالت طلب کر لیا جبکہ جسٹس ثاقب نثار نے کہاہے کہ خواہش ہے پارلیمنٹ اور سیاست میں دھوکے بازوں کے بجائے عزت دار اور ایماندار لوگ آئیں۔منگل کو یہاں الیکشن ٹریبونل کے… Continue 23reading این اے 154 ,سپریم کورٹ نے صدیق بلوچ کو دوبارہ عدالت طلب کر لیا

محمد نواز شریف اور آصف زرداری بیوپاری ہیں ، ملک وقوم کے وسائل دونوں ہاتھوں سے لوٹے، سردار یار محمد رند

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

محمد نواز شریف اور آصف زرداری بیوپاری ہیں ، ملک وقوم کے وسائل دونوں ہاتھوں سے لوٹے، سردار یار محمد رند

تمبو(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما رند قبیلے کے سربراہ سردار یا ر محمد رند نے کہاکہ میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری بیوپاری ہیں جنہوں نے ملک وقوم کے وسائل دونوں ہاتھوں سے لوٹے ہیں ،اربوں کھربوں کی کرپشن کی ہے نواز شریف کا دورہ امریکہ فوٹو سیشن کے سو ا کچھ بھی… Continue 23reading محمد نواز شریف اور آصف زرداری بیوپاری ہیں ، ملک وقوم کے وسائل دونوں ہاتھوں سے لوٹے، سردار یار محمد رند

کروڑوں کا فراڈ،رانا ثناءاللہ کا نام نہاد کوآرڈینیٹر گرفتار

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

کروڑوں کا فراڈ،رانا ثناءاللہ کا نام نہاد کوآرڈینیٹر گرفتار

ملتان(نیوزڈیسک)ملتان میں خود کو صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کا کوآرڈی نیٹر بتا کر لوگوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والا فراڈیا گرفتار کرلیا گیا، ملزم کے خلاف چھ تھانوں میں پہلے ہی مقدمات درج ہیں۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے مخبری پر ملزم عمر قادری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا پولیس کے مطابق… Continue 23reading کروڑوں کا فراڈ،رانا ثناءاللہ کا نام نہاد کوآرڈینیٹر گرفتار

راحیل شریف قوم کے ہیروہیں ،ملازمت میں توسیع ہونی چاہیے ،پرویزمشرف

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

راحیل شریف قوم کے ہیروہیں ،ملازمت میں توسیع ہونی چاہیے ،پرویزمشرف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف بھی چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے مداح نکلے۔ پرویز مشرف نے کہا کہ راحیل شریف جس طرح عوام میں مقبول ہیں اس حوالے سے ان کی مدت ملازمت میں توسیع ہونی چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا جس کی… Continue 23reading راحیل شریف قوم کے ہیروہیں ،ملازمت میں توسیع ہونی چاہیے ،پرویزمشرف

پاکستان کاسب سے زیادہ کرپٹ محکمہ پولیس ،واپڈادوسرے نمبرپرہے ،سروے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان کاسب سے زیادہ کرپٹ محکمہ پولیس ،واپڈادوسرے نمبرپرہے ،سروے

اسلام آباد ((نیوزڈیسک) ایس ڈی پی آئی سروے کے مطابق پاکستان کا سب سے زیادہ کرپٹ محکمہ پولیس کا ہے جبکہ دوسرا نمبر واپڈا کا ہے،آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف پہلے اور مسلم لیگ (ن) دوسرے نمبر پر رہے گی، پاکستان کے اندر دہشت گردی میں پہلا نمبر انڈیا کا جبکہ دوسرا امریکہ کا ہے،… Continue 23reading پاکستان کاسب سے زیادہ کرپٹ محکمہ پولیس ،واپڈادوسرے نمبرپرہے ،سروے

پاکستان کادوتہائی رقبہ کسی نہ کسی فالٹ لائن پرواقع ہے ،نیسپاک

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان کادوتہائی رقبہ کسی نہ کسی فالٹ لائن پرواقع ہے ،نیسپاک

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیسپاک ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دو تہائی رقبہ کسی نہ کسی فالٹ لائن پر واقع ہے، ملک کا 45 فیصد علاقہ یوریشین اور 40 فیصد انڈین ٹیکٹونک پلیٹ پر ہے۔ فالٹ لائنز کے حساب سے پاکستان کو 19 زونز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ 7 زون ایسے ہیں جہاں شدید… Continue 23reading پاکستان کادوتہائی رقبہ کسی نہ کسی فالٹ لائن پرواقع ہے ،نیسپاک

موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات، پاکستان بارے وارننگ جاری

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات، پاکستان بارے وارننگ جاری

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان کے اوسط درجہ حرارت میں گزشتہ 60 سال کے دوران خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ماہر ماحولیات کہتے ہیں ، ٹمپریچر میں اضافے کے باعث مستقبل میں یہاں شدید گرمی یا سردی ہونے کا خدشہ ہے ۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات دنیا بھر میں ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں ۔پاکستان ان تبدیلیوں… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات، پاکستان بارے وارننگ جاری