پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

20بڑے اضلاع میں’ ’صفائی ٹیکس‘‘ لگانے کی تجویز

datetime 17  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) بلدیاتی الیکشن کے کامیاب انعقاد کے بعد نو منتخب بلدیاتی امیدواروں نے حلف اٹھا کر یونین کونسل دفاتر سنبھال لئے ہیں تاہم حکومت کی طرف سے اختیارات کا تعین ابھی باقی ہے تاہم محکمہ لوکل گورنمنٹ سے وابستہ سینئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ پہلے مرحلے میں پنجاب کے 20بڑے اضلاع کے تجارتی مراکز اور پانچ مرلہ سے بڑے گھروں پر’’صفائی ٹیکس‘‘ لاگو ہوگا جس کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، لاہور، فیصل آباد،گوجرانوالہ،گجرات،ملتان سمیت بیس اضلاع میں شہری آبادی سے فی گھر 250 روپے وصول کئے جائینگے۔تجویز کے مطابق بلدیاتی اداروں کی مالی معاونت کیلئے ،شہری آبادی پر’’صفائی ٹیکس‘‘ لگایا جائے تاکہ میٹروپولیٹن اور ڈویژنل سطح کی بلدیہ عظمیٰ میں نئے آنے والے چیئرمین، وائس چیئرمین،کونسلرز کیلئے فنڈز کاانتظام ہو سکے۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…