پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

’اْوبر‘ ٹیکسی سروس اب پاکستان میں بھی شروع کرنے کا اعلان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

’اْوبر‘ ٹیکسی سروس اب پاکستان میں بھی شروع کرنے کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)انٹرنیٹ اور موبائل فون ایپلیکیشن کے ذریعے ٹیکسی کی بکنگ کی بین الاقوامی سروس ’اْوبر‘نے لاہور میں اپنی سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔دبئی میں اْوبرکی ترجمان شادن عبدالطیف نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ اس وقت اْوبر اپنی سروس کا آغاز صرف لاہور میں کرے گی۔انھوں نے کہا ’لاہور میں… Continue 23reading ’اْوبر‘ ٹیکسی سروس اب پاکستان میں بھی شروع کرنے کا اعلان

مہمندایجنسی:چیک پوسٹ پرحملہ،لیویزاہلکار شہید

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

مہمندایجنسی:چیک پوسٹ پرحملہ،لیویزاہلکار شہید

مہمندایجنسی(نیوز ڈیسک)تحصیل حلیم زئی میں دہشت گردوں نے لیویز چیک پوسٹ پر فائرنگ کی اور فورسز کی گاڑی کو راکٹ سے نشانہ بنایا،حملے میں ایک لیویز اہلکارشہید ہوگیا۔لیویز ذرائع کیمطابق مہمند ایجنسی کی تحصیل حلیم زئی کے علاقے غیبہ خوڑ میں رات گئے مسلح دہشت گردوں نے لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔ دہشت گردوں… Continue 23reading مہمندایجنسی:چیک پوسٹ پرحملہ،لیویزاہلکار شہید

جھوٹے الزامات، رینجرز کی ایم کیو ایم کے رہنما کیخلاف کارروائی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

جھوٹے الزامات، رینجرز کی ایم کیو ایم کے رہنما کیخلاف کارروائی

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما وسیم اختر کو رینجرز پر بے بنیاد الزامات لگانے پر قانونی نوٹس بھجوادیاہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما وسیم اختر کو رینجرز کی ساکھ کو نقصان پہنچانے اور بے بنیاد و جھوٹے الزمات لگانے پر قانونی نوٹس بھجوادیا گیا ہے۔ ترجمان… Continue 23reading جھوٹے الزامات، رینجرز کی ایم کیو ایم کے رہنما کیخلاف کارروائی

شاہ محمود قریشی خطرناک مرض میں مبتلا، ڈاکٹروں کا اہم مشورہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

شاہ محمود قریشی خطرناک مرض میں مبتلا، ڈاکٹروں کا اہم مشورہ

ملتان(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی دل کی تکلیف کے مبتلا ہوگئے ہسپتال ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماءشاہ محمودقریشی کا ڈھائی گھنٹے طویل چیک اپ ہوااور 2 مرتبہ ای سی جی بھی کروائی گئی۔طویل چیک اپ بعد ڈاکٹرز نے شاہ محمودقریشی کو آرام کا مشورہ دیا ہے

زلزلے سے میٹرو بس ٹریک مکمل محفوظ رہا ، کسی حصے میں کوئی دراڑ نہیں آئی، حنیف عباسی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

زلزلے سے میٹرو بس ٹریک مکمل محفوظ رہا ، کسی حصے میں کوئی دراڑ نہیں آئی، حنیف عباسی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین میٹرو بس پراجیکٹ حنیف عباسی نے کہا ہے کہ زلزلے سے میٹرو بس ٹریک مکمل محفوظ رہا ، کسی حصے میں کوئی دراڑ نہیں آئی، 25دسمبر کو وزیراعظم نواز شریف پشاور موڑ انٹر چینج کا افتتاح کرینگے ، پتھر سے جاں بحق ہونیوالے شخص کے لواحقین کو 30 لاکھ کا پے آرڈر دیدیا… Continue 23reading زلزلے سے میٹرو بس ٹریک مکمل محفوظ رہا ، کسی حصے میں کوئی دراڑ نہیں آئی، حنیف عباسی

حملے کا خدشہ،حافظ سعید کی سیکورٹی بڑھا دی گئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

حملے کا خدشہ،حافظ سعید کی سیکورٹی بڑھا دی گئی

لاہور ((نیوزڈیسک)جماعة الدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید پر دہشتگردوں کے ممکنہ حملے کے خدشے کے بعد پنجاب حکومت نے ان کی سیکیورٹی بڑھا دی ہے ۔ محکمہ داخلہ کی طرف سے یہ اطلاع دی گئی تھی کہ غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی ان پر حملہ کرا سکتی ہے۔ پنجاب حکومت کے ایک اہلکار نے… Continue 23reading حملے کا خدشہ،حافظ سعید کی سیکورٹی بڑھا دی گئی

پنجاب بھی خیبرپختونخوابھی،پلڈاٹ کے سروے نے چکرادیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

پنجاب بھی خیبرپختونخوابھی،پلڈاٹ کے سروے نے چکرادیا

لاہو(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت مجموعی مقبولیت میں سب سے آگے ہے تاہم مجموعی کارکردگی کے اشاریہ کے لحاظ سے خیبرپختونخواہ حکومت آگے ہے۔ پلڈاٹ کی طرف سے منگل کو جاری کئے گئے سروے میں بتایا گیا ہے کہ اگرچہ اشاریوں میں خیبرپختونخوا حکومت آگے رہی ہے تاہم مجموعی مقبولیت میں خیبرپختونخوا دوسرے نمبر پر ہے۔ پلڈاٹ نے… Continue 23reading پنجاب بھی خیبرپختونخوابھی،پلڈاٹ کے سروے نے چکرادیا

این اے 154 ,سپریم کورٹ نے صدیق بلوچ کو دوبارہ عدالت طلب کر لیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

این اے 154 ,سپریم کورٹ نے صدیق بلوچ کو دوبارہ عدالت طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے این اے 154 کے مقدمہ میں مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی صدیق بلوچ کو (آج)بدھ کو دوبارہ عدالت طلب کر لیا جبکہ جسٹس ثاقب نثار نے کہاہے کہ خواہش ہے پارلیمنٹ اور سیاست میں دھوکے بازوں کے بجائے عزت دار اور ایماندار لوگ آئیں۔منگل کو یہاں الیکشن ٹریبونل کے… Continue 23reading این اے 154 ,سپریم کورٹ نے صدیق بلوچ کو دوبارہ عدالت طلب کر لیا

محمد نواز شریف اور آصف زرداری بیوپاری ہیں ، ملک وقوم کے وسائل دونوں ہاتھوں سے لوٹے، سردار یار محمد رند

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

محمد نواز شریف اور آصف زرداری بیوپاری ہیں ، ملک وقوم کے وسائل دونوں ہاتھوں سے لوٹے، سردار یار محمد رند

تمبو(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما رند قبیلے کے سربراہ سردار یا ر محمد رند نے کہاکہ میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری بیوپاری ہیں جنہوں نے ملک وقوم کے وسائل دونوں ہاتھوں سے لوٹے ہیں ،اربوں کھربوں کی کرپشن کی ہے نواز شریف کا دورہ امریکہ فوٹو سیشن کے سو ا کچھ بھی… Continue 23reading محمد نواز شریف اور آصف زرداری بیوپاری ہیں ، ملک وقوم کے وسائل دونوں ہاتھوں سے لوٹے، سردار یار محمد رند