لاہور ہائی کورٹ میں مستقل ہونےوالے 4 ججز نے حلف اٹھا لیا
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں مستقل ہونے والے چار ججز نے حلف اٹھا لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں مستقل ہونے کے بعد حلف اٹھانے والے ججز میں جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس طارق عباسی ،جسٹس مسعود جہانگیر اور جسٹس ارشد محمود تبسم شامل ہیں۔ حلف برادری کی تقریب لاہور ہائیکورٹ میں منعقد ہوئی ،چیف… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ میں مستقل ہونےوالے 4 ججز نے حلف اٹھا لیا