وفاقی حکومت نے قصاص اور دیت سے متعلق متنازعہ قوانین میں اصلاحات لانے کافیصلہ کرلیا
لاہور(آئی این پی) وفاقی حکومت نے قصاص اور دیت سے متعلق متنازعہ قوانین میں اصلاحات لانے کافیصلہ کرلیا ۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی اشتر اوصاف علی کے مطابق اصلاحات کے بعد مجرم کے اقبال جرم کی صورت میں ہی معافی دی جا سکے گی تاہم مجرم کو معافی مل جانے کے باوجود کم از کم… Continue 23reading وفاقی حکومت نے قصاص اور دیت سے متعلق متنازعہ قوانین میں اصلاحات لانے کافیصلہ کرلیا