پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا حکومت نے زلزلہ کی تباہ کاریوں کے پیش نظر عالمی برادری سے امداد کی اپیل کردی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

خیبرپختونخوا حکومت نے زلزلہ کی تباہ کاریوں کے پیش نظر عالمی برادری سے امداد کی اپیل کردی

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے زلزلہ کی تباہ کاریوں کے پیش نظر عالمی برادری سے امداد کی اپیل کرکے سب کو حیران کردیا،زلزلہ تباہ کن ضرور تھا مگر اس قدر بھی نہیں کہ صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت اپنے وسائل سے اس مسئلے سے نہ نمٹ سکتی۔خیبرپختونخوا حکومت نے ملاکنڈ ڈویژن میں زلزلہ کی تباہ کاریوں کے… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت نے زلزلہ کی تباہ کاریوں کے پیش نظر عالمی برادری سے امداد کی اپیل کردی

الیکشن کمیشن کو عدالتی فیصلہ آنے تک خواجہ احمد حسان کی کامیابی کو نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا گیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن کو عدالتی فیصلہ آنے تک خواجہ احمد حسان کی کامیابی کو نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے خواجہ احمد حسان کے بلامقابلہ چیئرمین یونین کونسل منتخب ہونے کا نوٹیفیکیشن کا لعدم قرار دینے کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو عدالتی فیصلہ آنے تک خواجہ احمد حسان کی کا میا بی کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے سے روکتے ہوئے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلاءکو تفصیلی بحث کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن کو عدالتی فیصلہ آنے تک خواجہ احمد حسان کی کامیابی کو نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا گیا

شاہ محمودقریشی کے چاہنے والوں کے لئے خوشی کی خبر

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

شاہ محمودقریشی کے چاہنے والوں کے لئے خوشی کی خبر

ملتان (نیوزڈیسک)شاہ محمودقریشی کے چاہنے والوں کے لئے خوشی کی خبر،پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمودقریشی کی صحت میں بہتری آناشروع ہوگئی ہے ۔شاہ محمود قریشی گزشتہ دنوں دل کے عارضے کے باعث ملتان میںہسپتال داخل ہوگئے تھے ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی کا اڑھائی گھنٹے طویل چیک… Continue 23reading شاہ محمودقریشی کے چاہنے والوں کے لئے خوشی کی خبر

پی ٹی آئی کے کارکنوں کے قاتلوں کی عدم گرفتاری،عمران خان نے طبل جنگ بجادیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کے کارکنوں کے قاتلوں کی عدم گرفتاری،عمران خان نے طبل جنگ بجادیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن سے کل ہونےوالے بلدیاتی انتخابات میں حساس قرار دئیے گئے پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس صوبائی الیکشن کمشنر بارے شدید تحفظات ہیں وہی بلدیاتی انتخابات کرا رہا ہے ،(ن) لیگ پنجاب کی ایم کیو… Continue 23reading پی ٹی آئی کے کارکنوں کے قاتلوں کی عدم گرفتاری،عمران خان نے طبل جنگ بجادیا

سپریم کورٹ کے فیصلہ پرترک سفارتخانے نے عمل درآمد کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

سپریم کورٹ کے فیصلہ پرترک سفارتخانے نے عمل درآمد کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ کے فیصلہ پرترک سفارتخانے نے عمل درآمد کردیا۔پاکستان میں ترکی کے سفارتخانے نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی عملی تفسیر پیش کرتے ہوئے اپنے ملک کی اعلان جمہوریہ کی 92 ویں سالگرہ کی تقریب کےدعوت نامے اردو زبان میں جاری کردیئے ہیں۔ فاضل عدالت نے قرار دیا تھا کہ 1973ءکے… Continue 23reading سپریم کورٹ کے فیصلہ پرترک سفارتخانے نے عمل درآمد کردیا

اہم کمانڈروں سمیت 30 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

اہم کمانڈروں سمیت 30 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے

کوئٹہ (نیوزڈیسک) کوئٹہ میں کالعدم تنظیموں کے دو اہم کمانڈروں سمیت 30 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے۔صوبائی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما چنگیز مری کے رہائش گاہ پر فراریوں نے ہتھیار ڈال کر شدت پسندی چھوڑنے اور ملک سے وفاداری کا حلف اٹھا لیا۔ہتھیار ڈالنے والے کمانڈرز اور ان کے ساتھیوں کا تعلق… Continue 23reading اہم کمانڈروں سمیت 30 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے

لودھراں ضمنی انتخابات،ن لیگ صدیق بلوچ کوجہانگیرترین کے مقابلے کے لئے دوبارہ اتارے گی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

لودھراں ضمنی انتخابات،ن لیگ صدیق بلوچ کوجہانگیرترین کے مقابلے کے لئے دوبارہ اتارے گی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)لودھراں ضمنی انتخابات۔جہانگیر ترین کے مدمقابل کون؟ن لیگ کے فیصلے سے سب کو حیران کردیا،تعلیمی قابلیت پر اٹھنے والے سوالات اور جعلی ڈگری کے معاملے کے باوجود صدیق بلوچ کو ہی ٹکٹ دینے پر سب حیران-سپریم کورٹ کی طرف سے مسلم لیگ(ن) کے رکن اسمبلی صدیق بلوچ کی رکنیت کے بارے میں فیصلہ آنے… Continue 23reading لودھراں ضمنی انتخابات،ن لیگ صدیق بلوچ کوجہانگیرترین کے مقابلے کے لئے دوبارہ اتارے گی

بھولا گجر کاقتل ،راناثناءاللہ صفائی پیش کرنے کے لئے میدان میں آگئے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

بھولا گجر کاقتل ،راناثناءاللہ صفائی پیش کرنے کے لئے میدان میں آگئے

اسلام آباد(ح(نیوزڈیسک)بھولا گجر کاقتل ،راناثناءاللہ صفائی پیش کرنے کے لئے میدان میں آگئے.صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ بھولا گجر قتل کا الزام چوہدری شیر علی کے کہنے پر لگایا جارہا ہے،جس کا مقصد ان کا فیصل آباد کا بلدیاتی انتخاب خراب کرنا ہے۔صولت مرزا کی طرز پر بیان لے کر مجھےسیاسی… Continue 23reading بھولا گجر کاقتل ،راناثناءاللہ صفائی پیش کرنے کے لئے میدان میں آگئے

این اے 125: انتخابی عذرداری کیس کی جلد سماعت کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

این اے 125: انتخابی عذرداری کیس کی جلد سماعت کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے حلقہ NA-125 میں انتخابی عذر داری سے متعلق کیس کی جلد سماعت کے لئے تحریک انصاف کے حامد خان نے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی ہے ۔ درخواست میں مو قف اختےار کےا ہے کہ سپریم کورٹ میں حلقہ این اے 125کا کیس زیر… Continue 23reading این اے 125: انتخابی عذرداری کیس کی جلد سماعت کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست