اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

لاہور ہائیکوٹ نے حکومت کو انار کلی میں واقع کپور تھلہ میں میٹرو اورنج لائن ٹرین منصوبے پر کام سے روک دیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہور ہائیکوٹ نے حکومت کو انار کلی میں واقع کپور تھلہ میں میٹرو اورنج لائن ٹرین منصوبے پر کام سے روک دیا

لاہور(آئی اےن پی) لاہور ہائیکوٹ نے حکومت کو انار کلی میں واقع کپور تھلہ میں میٹرو اورنج لائن ٹرین منصوبے پر کام سے روک دیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کردیا ہے۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست… Continue 23reading لاہور ہائیکوٹ نے حکومت کو انار کلی میں واقع کپور تھلہ میں میٹرو اورنج لائن ٹرین منصوبے پر کام سے روک دیا

آصفہ بھٹو کی عمران خان کو عمر کوٹ کی ایک نشست جیتنے پر مبارکباد

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

آصفہ بھٹو کی عمران خان کو عمر کوٹ کی ایک نشست جیتنے پر مبارکباد

کراچی (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زر داری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے عمران خان کو عمر کوٹ کی ایک نشست جیتنے پر مبارکباد دے دی۔جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک طنزیہ پیغام میں سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو… Continue 23reading آصفہ بھٹو کی عمران خان کو عمر کوٹ کی ایک نشست جیتنے پر مبارکباد

راولپنڈی ؛20 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد تین منزلہ عمارت سے نیچے پھینک دیا گیا ، ملزم گرفتار

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

راولپنڈی ؛20 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد تین منزلہ عمارت سے نیچے پھینک دیا گیا ، ملزم گرفتار

راولپنڈی (آن لائن) راولپنڈی میں 20 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد تین منزلہ عمارت سے نیچے پھینک دیا گیا ، زخمی ملزم عمیر کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز راولپنڈی میں 20 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد تین منزلہ… Continue 23reading راولپنڈی ؛20 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد تین منزلہ عمارت سے نیچے پھینک دیا گیا ، ملزم گرفتار

وزیراعظم تین ہیلی کاپٹرز ساتھ لائے ،دومنٹ کی مسافت10گاڑیوں کیساتھ طے کی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیراعظم تین ہیلی کاپٹرز ساتھ لائے ،دومنٹ کی مسافت10گاڑیوں کیساتھ طے کی

خانیوال(آن لائن)”وزیراعظم تین ہیلی کاپٹرز ساتھ لائے ،دومنٹ کی مسافت10گاڑیوں کیساتھ طے کی“۔وزیراعظم نوازشریف خانیوال تا ملتان موٹروے ایم فور کے افتتاح کے لئے تین ہیلی کاپٹروں کیساتھ خانیوال پہنچے جن میں حکومتی و پارٹی شخصیات بیٹھی تھیں۔وزیراعظم نے ہیلی پیڈ سے افتتاح کی جگہ تک پہنچنے کے لئے دو منٹ کا سفر10سے 12گاڑیوں کے… Continue 23reading وزیراعظم تین ہیلی کاپٹرز ساتھ لائے ،دومنٹ کی مسافت10گاڑیوں کیساتھ طے کی

لودھراں الیکشن،فوج تعیناتی کیلئے جہانگیر ترین کی الیکشن کمیشن کو درخواست جمع کرادی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

لودھراں الیکشن،فوج تعیناتی کیلئے جہانگیر ترین کی الیکشن کمیشن کو درخواست جمع کرادی

لودھراں(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے این اے 154 کے ضمنی الیکشن میں فوج تعیناتی کیلئے ریٹرننگ آفیسر کو درخواست جمع کرادی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین ریٹرننگ آفس پہنچے جہاں انہوں نے این اے154 کے ضمنی الیکشن کے دوران فوج تعیناتی کیلئے درخواست جمع… Continue 23reading لودھراں الیکشن،فوج تعیناتی کیلئے جہانگیر ترین کی الیکشن کمیشن کو درخواست جمع کرادی

رینجرز پر حملہ کرنے والوں کی اطلاع دینے پر 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

رینجرز پر حملہ کرنے والوں کی اطلاع دینے پر 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان

کراچی(آن لائن)سندھ رینجرز نے اتحاد ٹاﺅن میں رینجرز پر حملہ کرنے والوں کی اطلاع دینے پر25 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا اور نام صیغہ راز میں رکھا جائیگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز ترجمان سندھ رینجرز نے اپنے ایک بیان میں گزشتہ روز اتحاد ٹاﺅن میں رینجرز پر حملہ کرنے والوں… Continue 23reading رینجرز پر حملہ کرنے والوں کی اطلاع دینے پر 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان

فیصل آباد‘سوشل میڈیا پر لگائی گئی شرط نے نوجوان کی جان لے لی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

فیصل آباد‘سوشل میڈیا پر لگائی گئی شرط نے نوجوان کی جان لے لی

فیصل آباد(آئی این پی) سوشل میڈیا پر لگائی گئی شرط نے نوجوان کی جان لے لی ،ٹرین کی پٹڑی پر زیادہ دیر تک لیٹنے کے چکر میں ٹرین تلے آکر کچلا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 19 سالہ طالبعلم ظہیر نے اپنے دوستوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شرط لگائی تھی کہ کون ٹرین کی پٹڑی… Continue 23reading فیصل آباد‘سوشل میڈیا پر لگائی گئی شرط نے نوجوان کی جان لے لی

آزاد امیدواروں کی کامیابیاں”سیاسی جماعتوں کے بڑوں“ کے سر جوڑ لئے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

آزاد امیدواروں کی کامیابیاں”سیاسی جماعتوں کے بڑوں“ کے سر جوڑ لئے

لاہور(آن لائن)پنجاب سمیت ملک بھر میں بلدیاتی الیکشن اور ضمنی الیکشن میں آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے والوں کی کامیابیوں نے سیاسی جماعتوں کے بڑوں کو”سرجوڑنے“ پر مجبور کر دیا ہے۔بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں ”دوسرے نمبر “ پر جبکہ اور دوسرے مرحلے میں آزاد امیدوار دوسرا بڑا گروپ بن کر سامنے آئے ہیں… Continue 23reading آزاد امیدواروں کی کامیابیاں”سیاسی جماعتوں کے بڑوں“ کے سر جوڑ لئے

ریلوے حکام نے تمام ٹرینوں کے کرائے میں سترہ فیصد اضافہ کر دیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریلوے حکام نے تمام ٹرینوں کے کرائے میں سترہ فیصد اضافہ کر دیا

فیصل آباد (آن لائن)ریلوے حکام نے اچانک ملک بھر میں چلنے والی تمام ٹرینوں کے کرائے میں سترہ فیصد اضافہ کر دیا ہے‘ ریلوے حکام کا یہ حکم نامہ گزشتہ رات بارہ بجے نافذ العمل کیا گیا اور اس کی اطلاع ملک بھر کے بڑے اسٹیشنوں میں بذریعہ فیکس بھجوائی گئی‘ کرائے بڑھنے کی وجہ… Continue 23reading ریلوے حکام نے تمام ٹرینوں کے کرائے میں سترہ فیصد اضافہ کر دیا