سپریم کورٹ نے زین قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے زین قتل کیس کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے تمام سربمہر ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ واضح رہے مصطفیٰ کانجو اور ان کے محافظوں نے لاہور کے علاقے کینٹ میں فائرنگ کرکے زین نامی نوجوان کو ہلاک کردیا تھا جس کے بعد لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے مصطفیٰ کانجو سمیت… Continue 23reading سپریم کورٹ نے زین قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا