چارسدہ (نیوز ڈیسک) دہشتگردوں نے دھند سے فائدہ اٹھایا اور یونیورسٹی کے اندر چلے گئے ۔ عینی شاہد کے مطابق اندھا دھند فائرنگ ہوئی اور یونیورسٹی میں افراتفری مچ گئی ۔دہشتگردوں نے دھند کا فائدہ اٹھایا ۔ تاہم کچھ طلبا وطالبات یونیورسٹی سے نکل رہے ہیں لیکن کچھ طالبعلم اب بھی یونیورسٹی کے اندر ہے ۔ دوسرے عینی شاہد نے کہا کہ ایک دہشتگرد چھت کے اوپر بیٹھا تھا اوردوسرا دیوار کے ساتھ بیٹھا تھا ۔ پولیس آدھا گھنٹے تاخیر سے پہنچی ہے ۔