چارسدہ (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے مطابق کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر ڈاکٹر حامد شہید ہوگئے اس وقت پشاور کے ہسپتال میں 50 زخمیوں کو لایا گیا ہے ۔ جن میں سے کئی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا جاہارہے ۔ شہریوں کی مختلف علاقوں سے پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی ۔