عمران خان کوزہردیئے جانے کاخدشہ ،طلاق کی وجہ بنا،سینئرصحافی کے سنسنی خیزانکشافات
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی دوسری شادی اور پھر طلاق کی قبل ازوقت خبر بریک کرنیوالے سینئر صحافی عارف نظامی نے ایک نیااورنہایت دلچسپ انکشاف کیاہے کہ پی ٹی آئی کی ٹاپ لیڈرشپ کوخدشہ تھاکہ کہیں ریحام خان عمران خان کوزہردے کرنہ ماردیں ۔ دودن پہلے ہونے والے جھگڑے میں ریحام… Continue 23reading عمران خان کوزہردیئے جانے کاخدشہ ،طلاق کی وجہ بنا،سینئرصحافی کے سنسنی خیزانکشافات