اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کے مطابق 20افراد کی شہادت کی اطلاع ہے ۔میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 50 سے زائد افراد مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔جن میں سے متعدد کی ہلاکت تشویشناک ہے۔ادھر ریسکیو حکام نے 5افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے