اہم کیس فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری
کراچی(این این آئی): وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دے دی جب کہ اس حوالے سے خط بھی لکھ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دیتے ہوئے اس حوالے سے خط جنرل ہیڈکوارٹر کو لکھ دیاہے۔سندھ حکومت… Continue 23reading اہم کیس فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری