سندھیوں اور پنجابیوں نے تحریک انصاف کو مسترد کردیا، اسفندیارولی
چارسدہ(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں سندھیوں اور پنجابیوں نے تحریک انصاف کو مسترد کردیا۔چارسدہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اسفندیار ولی نے کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں پختونوں کو بھی تحریک انصاف کو مسترد کردینا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ قومی ایکشن پلان پر… Continue 23reading سندھیوں اور پنجابیوں نے تحریک انصاف کو مسترد کردیا، اسفندیارولی