اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

دہشتگردوں کاایک اور حملہ ،وزیر اعظم کی جانب سے ایک مرتبہ پھر روایتی مذمت

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

دہشتگردوں کاایک اور حملہ ،وزیر اعظم کی جانب سے ایک مرتبہ پھر روایتی مذمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی میں مسجد کی سکیورٹی پر معمور ینجرز اہلکاروں پر حملے کی وزیر اعظم کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خلاف جوانوں کی دی گئی قربانیاں کبھی بھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔ تاہم اگر دیکھا جائے تو یہ تمام وہی باتیں… Continue 23reading دہشتگردوں کاایک اور حملہ ،وزیر اعظم کی جانب سے ایک مرتبہ پھر روایتی مذمت

شیخ رشید کا محمود خان اچکزئی بارے نیا انکشاف

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

شیخ رشید کا محمود خان اچکزئی بارے نیا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان معاملات خراب ہوئے تو سب سے پہلے محمود خان اچکزئی کلٹی مارے گا،جتنے محمود اچکزئی کے آرمی کے ساتھ تعلقات ہیں اتنے کسی اور سیاست دان کے نہیں ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے… Continue 23reading شیخ رشید کا محمود خان اچکزئی بارے نیا انکشاف

عمران ایک بارپھر ریحام خان کے حق میں بول پڑے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران ایک بارپھر ریحام خان کے حق میں بول پڑے

پشاور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سٹریٹ چلڈرن کے حوالے سے اچھا کام کرنے پر ریحام خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو ہدایت کی کہ وہ ریحام خان سے رابطہ رکھیں اور ان سے مزید ہدایات لیں۔پشاور میں سٹریٹ چلڈزن سنٹر کے افتتاح کے موقع پر خطاب… Continue 23reading عمران ایک بارپھر ریحام خان کے حق میں بول پڑے

پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں بلدیاتی انتخابات کی نگرانی کے لئے فوج کو درخواست دیدی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں بلدیاتی انتخابات کی نگرانی کے لئے فوج کو درخواست دیدی

راولپنڈی (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے راولپندی میں 5 دسمبر کے بلدیاتی انتخابات کی نگرانی کے لئے فوج سے درخواست کر دی ہے اور الزام لگایا ہے کہ پولیس اس کے امیدواروں کو ن لیگ کے حق میں دستبردار ہونے کے لئے دباﺅ ڈال رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے… Continue 23reading پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں بلدیاتی انتخابات کی نگرانی کے لئے فوج کو درخواست دیدی

سپریم کورٹ کا فیصلہ برقرار ،وزیراعلیٰ پنجاب نئے مشکل میں پھنس گئے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

سپریم کورٹ کا فیصلہ برقرار ،وزیراعلیٰ پنجاب نئے مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کور ٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پروکلاءکی ریلی پرپٹرول پھینک کرجھلسانے والے پنجاب پولیس افسران کی سزا کے خلاف نظر ثانی درخواست مسترد کرتے ہوئے افسران کی دی جانے والی19سال سز ا کا فیصلہ برقرار رکھا۔چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پنجاب پولیس کی… Continue 23reading سپریم کورٹ کا فیصلہ برقرار ،وزیراعلیٰ پنجاب نئے مشکل میں پھنس گئے

فیصل آباد میں محبت کی ناکامی پرلڑکی کو گولی مارکر لڑکے نے خود کشی کرلی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

فیصل آباد میں محبت کی ناکامی پرلڑکی کو گولی مارکر لڑکے نے خود کشی کرلی

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) تھانہ مدینہ ٹاو¿ن کے علاقے میں محبت کی ناکامی پر اقرا نامی لڑکی کو گولی مار کر بدر منیر نامی نوجوان نے خود کشی کرلی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق فیصل آباد میں تھانہ مدینہ ٹاو¿ن کے قریب رحمانیہ چوک کے قریب اقرا نامی لڑکی کالج سے واپس آرہی تھی کہ 25… Continue 23reading فیصل آباد میں محبت کی ناکامی پرلڑکی کو گولی مارکر لڑکے نے خود کشی کرلی

کراچی: رینجرز موبائل پر فائرنگ سے 2 اہلکار ہلاک

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی: رینجرز موبائل پر فائرنگ سے 2 اہلکار ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک) بلدیہ اتحاد ٹاو¿ن کے علاقے میں رینجرز کی موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ڈان نیوز کے مطابق بلدیہ اتحاد ٹاو¿ن کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی موبائل پر دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 رینجرز اہلکار زخمی… Continue 23reading کراچی: رینجرز موبائل پر فائرنگ سے 2 اہلکار ہلاک

پی ٹی آئی رہنما کا ایسا انکشاف کہ ہرکوئی چونک جائے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

پی ٹی آئی رہنما کا ایسا انکشاف کہ ہرکوئی چونک جائے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے ناراض بانی رہنما بابر ایس اکبر نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کوتحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق غیر اخلاقی ٹیکسٹ میسج بھجوایا کرتے تھے اور نعیم الحق نے تحریک انصاف کراچی کی مقتول رہنما زہرہ شاہدہ کو بھی اسی طرح کی… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما کا ایسا انکشاف کہ ہرکوئی چونک جائے

پشاور ائیرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے منشیات سے بھرے کیپسول برآمد

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

پشاور ائیرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے منشیات سے بھرے کیپسول برآمد

پشاور(نیوز ڈیسک) باچاخان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک روانہ ہونے والے مسافر کے پیٹ سے منشیات سے بھرے کیپسول برآمد کرتے ہوئے اسے حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق اے این ایف کی جانب سے پشاور میں باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کی… Continue 23reading پشاور ائیرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے منشیات سے بھرے کیپسول برآمد