کراچی(نیوزڈیسک)حکومت اپنے فیصلے پر ڈٹ گئی،علماءپر بڑی پابندی کا حتمی اعلان،سندھ حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ سندھ کی تمام مساجد میں جمعے کا خطبہ سرکاری ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے مذہبی امور عبدالقیوم سومرو نے کہا ہے کہ وفاق المدارس کے پانچوں بورڈز سے رابطہ کرلیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ سندھ حکومت اس بارے میں قانون سازی کررہی ہے، اس بارے میں بل جلد صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔عبدالقیوم سومرو کا مزید کہنا ہے کہ تمام مساجد میں خطبہ سرکاری کرنے کا مقصد فرقہ وارانہ ہم آہنگی پیدا کرنا ہے، ہم اتحاد بین المسلین کا فروغ چاہتے ہیں۔
حکومت اپنے فیصلے پر ڈٹ گئی،علماءپر بڑی پابندی کا حتمی اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































