لاہور‘2پولیس اہلکاروں سمیت 16جواری گرفتار
لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے مناواں میں پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر 2 پولیس اہلکاروں سمیت 16 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔مناواں پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایک گھر میں قائم جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر 16 جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے جوئے پر لگے83 ہزار روپے اورموبائل فونز بھی… Continue 23reading لاہور‘2پولیس اہلکاروں سمیت 16جواری گرفتار