راولپنڈی اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) راولپنڈی اور سوات میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے ان جھٹکوں سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان تھا اور ریکٹر سکیل پر اس کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ دو… Continue 23reading راولپنڈی اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی